بدھ, جولائی 6, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

سشمیتا سین کی بیٹی کی تصویرنے سوشل میڈیا پردھوم مچادی

Web Desk by Web Desk
ستمبر 11, 2017
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سشمیتا سین نے 25 سال کی عمر میں دو بچیوں کو گود لے کر نئی مثال قائم کی
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ سشمیتا سین کی بڑی بیٹی رینے سین کی نئی تصویرنے سوشل میڈیا پردھوم مچادی۔سابق حسینہ عالم اور ناموربالی ووڈاداکارہ سشمیتا سین اپنے دراز قد اورزندہ دلی کے باعث شوبز میں ایک خاص مقام رکھتی ہیں، سشمیتا سین بالی ووڈ میں ہنس مکھ اداکارہ کے ساتھ بہترین ماں کے طور پر بھی جانی جاتی ہیں، انہوں نے اپنے کیرئیر کے عروج پر صرف 25 سال کی عمر میں دو یتیم اور بے سہارا بچیوں رینے اورعلیشا سین کو گود لے کرنئی مثال قائم کی۔بنا شادی کے سنگل مدر کے طور پر دو بچیوں کی پرورش کرنا آسان نہیں لیکن سشمیتا نے یہ معرکہ بھی انجام دے دیا اورآج وہ کامیاب اداکارہ کے ساتھ کامیاب ماں بھی ہیں، سشمیتا سین نہ صرف اپنی بچیوں کی بہتر پرورش کررہی ہیں بلکہ انہیں دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کرجینا بھی سیکھا رہی ہیں، حال ہی میں سشمیتا سین کی بڑی بیٹی رینے 18 سال کی ہوئیں ہیں اوران کی تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں وہ اپنی والدہ کی طرح اسٹائلش اور بہت خوبصورت نظرآرہی ہیں۔بھارتی میڈیا میں یہ تک کہا جارہا ہے کہ رینے اپنی والدہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بالی ووڈ کی اگلی سشمیتا سین بن سکتی ہیں۔

Tags: ScandalScandals 2017Sushmita SenSushmita Sen Daughter
ShareTweet
Previous Post

شادی سے کیریئر متاثر ہونے کاخدشہ ہوتا ہے ،اس سے دور رہنا چاہتی ہوں، کترینہ کیف

Next Post

یتیم بچی نے سنی لیون کی زندگی بدل دی

Web Desk

Web Desk

Next Post

یتیم بچی نے سنی لیون کی زندگی بدل دی

Discussion about this post

تازہ ترین

جولائی 6، 2022

جولائی 6، 2022

جولائی 6, 2022
ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

جولائی 5, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist