بدھ, جولائی 6, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home صحت

کیا آپ دیسی انڈوں یعنی بھورے یا براﺅن رنگ کے انڈے کو سفید والے کے مقابلے میں صحت کے لیے زیادہ فائدہ مند سمجھتے ہیں؟

Web Desk by Web Desk
ستمبر 15, 2017
in صحت
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اگر آپ کا جواب بھی ہاں ہے تو یہ کوئی حیرت کی بات نہیں کیونکہ بیشتر افراد کا یہی خیال ہے کہ دیسی انڈے سفید انڈوں کے مقابلے میں صحت کے لیے زیادہ فائدہ مند ہیں جس کی وجہ ان کا مہنگا ہونا ہے۔
جانیں طبی ماہرین کیا کہتے ہیں۔

دونوں ایک واضح فرق تو رنگ کا ہی ہے، دیسی انڈے عام طور پر آف وائٹ یا ہلکے بھورے رنگ کے ہوتے ہیں اور سفید انڈے تو ظاہر ہے سفید ہی ہے، مگر دیسی انڈوں کو عام طور پر فارمی سے زیادہ صحت بخش سمجھا جاتا ہے اور یہ زیادہ مہنگے بھی ہوتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق دیسی انڈے کو قدرتی طریقے سے حاصل کیا جاتا ہے، عام طور پر یہ بھورے رنگ کے انڈے ایسی مرغیاں دیتی ہیں جن میں مصنوعی ہارمونز اور ادویات کو انجیکٹ نہیں کیا جاتا، عام پولٹری فارموں میں مرغیوں کو ہارمونز اور ادویات کے ذریعے فیڈ کیا جاتا ہے تاکہ زیادہ گوشت اور انڈے (سفید) کیے جاسکیں۔ یہی وجہ ہے کہ دیسی انڈوں کو صحت مند کہا جاسکتا ہے کیونکہ یہ مصنوعی ہارمونز یا کیمیکلز سے محفوظ ہوتے ہیں۔
غذائی اعتبار سے دونوں اقسام میں بمشکل 10 سے 15 فیصد ہی فرق ہوتا ہے، دیسی انڈے اس لیے زیادہ صحت بخش ہوسکتے ہیں کیونکہ وہ مصنوعی ہارمونز اور کیمیکلز سے پاک ہوتے ہیں، دوسری صورت میں دونوں میں کوئی خاص فرق نہیں۔
ویسے یہ واضح رہے کہ سفید انڈوں کو کھانا بھی نقصان دہ نہیں بلکہ صحت کے لیے فائدہ مند ہی ہوتا ہے، جن مرغیوں کو مصنوعی ہارمونز فیڈ کرائے جاتے ہیں وہ انسانوں کو انڈوں کی شکل میں نقصان نہیں پہنچاتے کیونکہ ان کی مقدار بہت محدود ہوتی ہے، تاہم بہت زیادہ کھانا انسانوں میں ہارمونز کے عدم توازن کا خطرہ کسی حد تک بڑھا سکتا ہے۔

Tags: #HealthEggsFarmHormonesPoultry
ShareTweet
Previous Post

ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم رواں سال نومبر میں تین ٹی20 میچوں کی سیریز کیلئے پاکستان کا دورہ کریگی ٗ نجم سیٹھی

Next Post

سیگریٹ چھوڑنے کا نیا طریقہ!

Web Desk

Web Desk

Next Post

سیگریٹ چھوڑنے کا نیا طریقہ!

Discussion about this post

تازہ ترین

جولائی 6، 2022

جولائی 6، 2022

جولائی 6, 2022
ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

جولائی 5, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist