اتوار, جون 26, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

عمران خان سپریم کورٹ سے ہمارا مقابلہ کرا رہے ہیں‘ رانا ثناء اللہ

Web Desk by Web Desk
ستمبر 17, 2017
in پاکستان کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ عمران خان سپریم کورٹ سے ہمارا مقابلہ کرا رہے ہیں۔این اے 120 کے ضمنی انتخاب سے متعلق بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ احتساب کے نام پر ہمیں ٹارگٹ کیا گیا جس کا انکشاف جاوید ہاشمی نے 2014ء میں کیا اور بتایا تھا کہ انہیں عمران نے کہا کہ عدلیہ کے ذریعے نوازشریف کو نکالا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ این اے 120 میں انتخابی مہم کو مریم نواز نے شروع کیا تھا اور یہ ہار جیت اور مارجن کم کرنے کا مقابلہ ہے لیکن عمران خان سپریم کورٹ سے ہمارا مقابلہ کرا رہے ہیں۔صوبائی وزیر نے کہا کہ جو بات ہم کرتے ہیں وہ عوام سمجھتے ہیں اور ہم نے اپنے ووٹرز اور سپورٹرز کو سازش کے بارے میں بتا دیا ہے۔

Tags: Imran KhanLahorePml NPTIRana Sana UllahSupreme Court
ShareTweet
Previous Post

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 میں سیاسی جنگ جاری!

Next Post

مشرف دور میں امریکا کی ہاں میں ہاں ملائی گئی ٗ ہمیں ایک غیرضروری اور پرائی جنگ میں دھکیل دیا گیا ٗ مولانا فضل الرحمن

Web Desk

Web Desk

Next Post

مشرف دور میں امریکا کی ہاں میں ہاں ملائی گئی ٗ ہمیں ایک غیرضروری اور پرائی جنگ میں دھکیل دیا گیا ٗ مولانا فضل الرحمن

Discussion about this post

تازہ ترین

پاکستان کی سلامتی اور دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے: وزیراعظم

پاکستان کی سلامتی اور دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے: وزیراعظم

جون 26, 2022
صرف اتنی ہی ترقی کرنے کی کوشش کرتا ہوں جتنی میں کر سکتا ہوں: شاہ رخ خان

صرف اتنی ہی ترقی کرنے کی کوشش کرتا ہوں جتنی میں کر سکتا ہوں: شاہ رخ خان

جون 26, 2022

ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 22, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022
عمران خان نے اچانک آزادی مارچ کیوں ختم کیا۔۔۔؟
ایڈیٹوریل

عمران خان نے اچانک آزادی مارچ کیوں ختم کیا۔۔۔؟

جون 2, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

سپر ٹیکس کیا ہے۔۔۔؟
ضرور پڑھیں

سپر ٹیکس کیا ہے۔۔۔؟

جون 25, 2022
ماہرین نے کافی کے شوقین افراد کو خوشخبری سنا دی
صحت

ماہرین نے کافی کے شوقین افراد کو خوشخبری سنا دی

جون 24, 2022
آئی فون 14 اور پرو میکس میں نیا کیا ہوگا۔۔۔؟
سائنس و ایجادات

آئی فون 14 اور پرو میکس میں نیا کیا ہوگا۔۔۔؟

جون 24, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 22, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist