اتوار, جولائی 3, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home قومی

مشرف دور میں امریکا کی ہاں میں ہاں ملائی گئی ٗ ہمیں ایک غیرضروری اور پرائی جنگ میں دھکیل دیا گیا ٗ مولانا فضل الرحمن

Web Desk by Web Desk
ستمبر 17, 2017
in قومی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکی مروت: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پرویز مشرف دور میں امریکا کی ہاں میں ہاں ملائی گئی اور ہمیں ایک غیرضروری اور پرائی جنگ میں دھکیل دیا گیا۔ لکی مروت میں ضلعی مجلس عاملہ اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ اصل مسئلہ پاناما کا نہیں ہے اور نا ہی میں نوازشریف کو بچا رہا ہوں بلکہ ملک میں موجودہ سیاسی عدم استحکام امریکی منصوبہ ہے امریکا پاکستان میں عدم استحکام اور سیاسی افراتفری پیدا کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ خیبرپختون خوا میں علمائے کرام کو مساجد میں بھرتی کرنا مغربی ایجنڈا ہے جبکہ صوبائی حکومت مستقل استاتذہ سے روزگار چھیننا چاہتی ہے ہم صوبے کے اساتذہ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور کسی صورت انہیں بے روزگار نہیں ہونے دیں گے۔مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر پرحملہ سازش تھی ہم نے اس وقت کہا بھی تھا کہ مسلمانوں کے خلاف اہل کفر کا ساتھ دینا غلط ہے لیکن مشرف دور میں پاکستان نے آنکھیں بند کرکے امریکا کی ہاں میں ہاں ملائی اور ہمیں ایک غیرضروری اور پرائی جنگ میں دھکیل دیا گیا جب کہ پڑوس میں لگی آگ کوبجھانے کے بجائے پٹرول چھِڑکا گیا۔

Tags: AmericaJUI-FMaulana Fazlur RehmanPervaiz Musharraf
ShareTweet
Previous Post

عمران خان سپریم کورٹ سے ہمارا مقابلہ کرا رہے ہیں‘ رانا ثناء اللہ

Next Post

ین اے 120لاہور کے ضمنی الیکشن کے موقع پر میڈیا نمائندگان پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ٗ ترجمان پاک فوج

Web Desk

Web Desk

Next Post

ین اے 120لاہور کے ضمنی الیکشن کے موقع پر میڈیا نمائندگان پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ٗ ترجمان پاک فوج

Discussion about this post

تازہ ترین

‘پیٹرول کی قیمتیں عمران خان کے آئی ایم ایف سےکیےگئے معاہدےکے باعث بڑھاناپڑیں’

‘پیٹرول کی قیمتیں عمران خان کے آئی ایم ایف سےکیےگئے معاہدےکے باعث بڑھاناپڑیں’

جولائی 3, 2022
مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 20 افراد جاں بحق، 11 زخمی

مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 20 افراد جاں بحق، 11 زخمی

جولائی 3, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist