جمعرات, جون 30, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home امریکہ

وزیر اعظم شاہد خاقان کی امریکی نائب صدر سے ملاقات

Web Desk by Web Desk
ستمبر 20, 2017
in امریکہ, تازہ ترین, قومی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک… وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیویارک میں امریکی نائب صدر مائیک پنس سے ملاقات کی۔ دو طرفہ امور سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرخارجہ خواجہ آصف، سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ، اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی ،پاکستانی سفیر اعزاز چوہدرقوی اور فواد حسن فواد بھی موجود تھے۔ امریکی نائب صدرنے شاہدخاقان کی آمد پرشکریہ اداکیا۔اس موقع پر امر یکی نائب صدر نے کہاکہ امر یکہ پاکستان سے تعلقات کواہمیت د یتا ہے۔خطے کی سلامتی کے لئے پاکستان کے ساتھ مل کرکام کرناچاہتے ہیں ۔پاکستان سے بہترتعلقات کے لئے نئی راہیں تلاش کررہے ہیں۔ شاہد خاقان نے کہا کہ دہشت گردی کےخلاف جنگ میں پاکستان عالمی اتحاد کا حصہ ہے ۔ پاکستان خطے سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے۔ دہشت گردی کےخلاف تعاون جاری رکھیں گے۔ دریں اثناءوزیراعظم شاہد خاقان نے ایرانی صدر حسن روحانی سے بھی ملاقات کی۔ دونوں رہنماوں نے قریبی تعلقات کومزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ۔ اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ افغان مسئلے کا فوجی حل نہیں ہوسکتا۔ایرانی صدر نے سرحدی انتظام، تجارت اورسرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پرزور دیا۔

Tags: AmericaPakistanPrime MinisWise President of Amercia
ShareTweet
Previous Post

سعودی ریاست نے روہنگیا مصیبت زدگان کیلئے15ملین ڈالر امدادکی منظوری دے دی.

Next Post

وقا رذکاء کا برما جانے کا تجرب! ۔ماں سے جھوٹ کیوں بولا

Web Desk

Web Desk

Next Post

وقا رذکاء کا برما جانے کا تجرب! ۔ماں سے جھوٹ کیوں بولا

Discussion about this post

تازہ ترین

سونے کی قیمت میں کمی..!

سونے کی قیمت میں کمی..!

جون 30, 2022
پنجاب کوایک بار پھر بحرانوں میں دھکیلنے والوں کو لینے کے دینے پڑ گئے: مریم نواز

پنجاب کوایک بار پھر بحرانوں میں دھکیلنے والوں کو لینے کے دینے پڑ گئے: مریم نواز

جون 30, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist