ہفتہ, جولائی 2, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب

کتا انسان کو دوست کیوں ہوتا ہے؟

Web Desk by Web Desk
ستمبر 20, 2017
in دلچسپ و عجیب
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کتے ہزاروں سال قبل بھیڑیے کی نسل سے وجود میں آئے تھے۔ریسرچ کے مطابق کچھ خاص جینز کتوں کو سماجی ماحول میں جگہ بنانے میں مدد دیتے ہیں۔پرنسنٹن یونیورسٹی کے ڈاکٹر بریجنٹ ہالڈٹ کہتے ہیں کہ ہماری معلومات کے مطابق جنیاتی تبدیلیاں کتوں اور بھیڑیوں کی شخصیت کے بارے میں بتاتی ہیں اور شاید یہی جینز گھر کے پالتو جانوروں حتی کہ بلیوں میں بھی کردار ادا کرتے ہیں۔ریسرچرز نے پالتو کتوں اور قید میں رکھے جانے والے بھیڑیوں کے رویے کے بارے میں بتایا۔بھیڑیوں کی نسبت وہ اجنبی انسانوں کے ساتھ ملنے اور انھیں دیکھنے میں زیادہ خوشی محسوس کرتے ہیں۔اس طرح کی کچھ جنیاتی تبدیلیاں انسانوں میں بھی ہوتی ہیں جیسے کہ کچھ انسان بہت ہی سوشل ہوتے ہیں یعنی وہ لوگوں سے ملنا جلنا بہت پسند کرتے ہیں۔کتوں کو 20 سے 40 ہزار سال قبل گھروں میں پالتوں جانوروں کے طور پر پالا جانا شروع کیا گیا تھا۔یہ وہ وقت تھا جب بھیڑیے انسانوں کے ساتھ رہتے تھے اور شکار کرنے میں مدد دیتے تھے

ShareTweet
Previous Post

میکسیکو میں دوسرا خطرناک زلزلہ ،60سےزائدافرادہلاک،درجنوں ملبےتلےدب گئے

Next Post

وزیراعظم کی مائیک پینس سے ملاقات امریکا کی خواہش پر ہوئی، ملیحہ لودھی

Web Desk

Web Desk

Next Post

وزیراعظم کی مائیک پینس سے ملاقات امریکا کی خواہش پر ہوئی، ملیحہ لودھی

Discussion about this post

تازہ ترین

ایمبر ہرڈ کی خوبصورتی کا بھانڈا پھوٹ گیا

ایمبر ہرڈ کی خوبصورتی کا بھانڈا پھوٹ گیا

جولائی 2, 2022
مہیش بھٹ نے عالیہ اور رنبیر کی شادی سے متعلق خبروں پر کیا کہا۔۔۔؟

عالیہ بھٹ سے شادی کے بعد رنبیر کپور کی زندگی میں کیا تبدیلی آئی ہے ۔۔۔؟

جولائی 2, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist