یپلزپارٹی کےرہنمامولابخش چانڈیونےکہاہےکہ عمران کوپتاچل گیا ہے کہ سندھ کے لوگ صرف اور صرف پیپلز پارٹی کوچاہتےہیں۔ حیدرآباد کےجلسےکےبارےمیں عمران کوبڑی خوش فہمی تھی جو دور ہوگئی۔ مسلسل شکست نےعمران خان کوچڑچڑابنادیاہے۔مولابخش چانڈیونےکہا کہ آصف زرداری پر بولنےوالا بتائےکہ ان کے والد کو کس جرم کے تحت نوکری سے نکالا گیا تھا۔
Discussion about this post