جمعرات, جون 30, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

فلم 'جڑواں 2' کی کامیابی کیلئے ورون نے ہاتھ پاؤں چلانا شروع کردیے

Web Desk by Web Desk
ستمبر 21, 2017
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فلم ‘جڑواں 2’ 29 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی لیکن اس سے قبل فلم کی کامیابی کے لئے اداکار ورون دھون نے کوششیں تیز کردیں۔
بالی وڈ کے مشہور چاکلیٹی ادکار ورون دھون اپنی نئی فلم ‘جڑواں 2’ کی تشہیر میں کافی مصروف ہیں جس کے لئے وہ 1997 میں بننے والی سلمان خان کی فلم ‘جڑواں’ کے ہر اداکار سے ملاقات کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
حال ہی میں انہوں نے اداکارہ ‘تبو’ سے ملاقات کی جن کے ساتھ سیلفی لے کر انہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی۔
ورون نے مداحوں کو بتایا کہ تبو بھی سلمان کی فلم جڑواں کا حصہ تھیں اور انہوں نے اداکارہ ‘رمبا’ کی آواز کی ڈبنگ کی تھی۔ورون نے مزید بتایا کہ فلم ‘جڑواں’ کو کامیاب کرنے کے لئے بہت سے لوگ شامل تھے اور انہی لوگوں کی وجہ سے 20 برس بعد ‘جڑواں 2’ بھی بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہونے کے لئے ممکن ہوسکی ہے۔
اس سے پہلے بھی ورون نے کرشمہ کپور سے ملاقات کی تھی اور ان کے ساتھ فلم ‘جڑواں’ کے مشہور گانے ٹن ٹنا ٹن پر رقص بھی کیا تھا ۔
دوسری جانب جیکولین فرنینڈز ‘جڑواں 2’ کی تشہیر سلمان خان کے ساتھ کرتے دکھائی دیں جس میں ان دونوں نے بھی ٹن ٹنا ٹن گانے پر رقص کیا۔فلم کے مرکزی کرداروں میں ورون دھون کے ہمراہ جیکولین فرنینڈز اور تپسی پنو شامل ہیں۔

Tags: Varun Dhawan
ShareTweet
Previous Post

سلمان سے جھگڑے کی وجہ سے میری زندگی برباد ہوئی، ویویک اوبرائے

Next Post

نوازشریف کے بزدلانہ اقدامات۔۔۔

Web Desk

Web Desk

Next Post

نوازشریف کے بزدلانہ اقدامات۔۔۔

Discussion about this post

تازہ ترین

پیٹرول کی قیمتوں میں 14روپے 85پیسے کا اضافہ

پیٹرول کی قیمتوں میں 14روپے 85پیسے کا اضافہ

جون 30, 2022
پوکو نے اپنے 2 نئے فونز ’پوکو ایف 4‘ اور ’ایکس 4 جی ٹی‘ متعارف کرادیے

پوکو نے اپنے 2 نئے فونز ’پوکو ایف 4‘ اور ’ایکس 4 جی ٹی‘ متعارف کرادیے

جون 30, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist