ہفتہ, جولائی 2, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

محرم الحرام کے حوالے سے پورے ضلع بھر میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت کئے جائیں گے‘ڈی سی جعفر آباد

Web Desk by Web Desk
ستمبر 21, 2017
in پاکستان کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اوستہ محمد(این این آئی)محرم الحرام کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر آفیس اوستہ محمد میں اعلی سطح کا اجلاس زیر صدارت ڈپٹی کمشنر جعفرآباد طارق قمر بلوچ کے ہوا ۔جس میں ڈپٹی کمشنر جعفرآباد طارق قمر بلوچ اے ایس پی جعفرآباد فہد علی کھوسہ اسسٹنٹ کمشنر کپیٹن(ر) ذوالفقار علی، ایکسین کیرتھر کینال ریاض بلوچ، ایس ڈی او واپڈا محمد دین انصاری، شعیہ علماء کونسل کے میر ممتاز عمرانی، ڈاکٹر اعجاز علی لاشاری، تحصیلدار ارشد علی جمالی،پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے مرکزی کوارڈینیٹرڈاکٹر ممتاز بروہی صحافیوں اور دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈی سی جعفرآباد نے کہا کہ محرم الحرام کے حوالے سے پورے ضلع بھر میں سیکورٹی کے انتظامات سخت کئے جائیں گے اور جلوس کے روٹ کی نگرانی کریں گے اور جلوس کے راستوں کو سیل کرکے صفائی کا خاص خیال کریں اور آنے جانے والے لوگوں پر سخت نظر رکھیں ممتاز علی عمرانی نے کہا یوم عاشعور کے حوالے سے ہمیں پولیس کے ساتھ ایف سی فورس بھی دیں اور جو ہمارے جائز مطالبات ہیں ان پر عمل درآمد کریں اے ایس پی جعفرآباد نے کہا کہ اوستہ محمد گنداخہ میں بھاری پولیس نفری تعنیات کرکے ماتمی جلوسوں کی سخت نگرانی کریں گے اور ہر شخص کی تلاشی لیکر پھر اسکو اندر جلوس میں داخل ہونے دیں جلوسوں کے روٹ کو سیل کریں گئے اس موقع ڈی سی جعفرآباد نے کہا کہ میونسپل کمیٹی کے آفیسران کو سختی سے ہدایت جاری کئے ہیں وہ شہر میں صفائی کے نظام کو درست بنائیں اور واپڈا والوں کو چاہے کہ جلوسوں کے روٹ کے بجلی ہروقت فراہم کریں تاکہ ماتمی جلوسوں میں عزادروں کو کوئی دشواری نہیں ہو محرم الحرام کے ماہ ہم کو صبر بھائی چارہ کا درس دیتا ہے حضرت امام حسین نے عظیم قربانی دیکر اسلام کا نام روشن کیا ہے سنی ہو یا شعیہ ہم آپس میں ایک ہیں اور یوم عاشور کے ماتمی جلوسوں کی نگرانی کریں گے جس کے لئے ہم نے پولیس کے ساتھ ساتھ ایف سی کے جوان بھی تعینات کریں گے۔انہوں نے کہا کہ جلوس میں شامل ہونے والوں کو پاس کارڈ جاری کئیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ کوریج کیلئے صحافی برادری کو بھی پاس کارڈ جاری کئے جائیں گے۔

Tags: Muharrumsecurity
ShareTweet
Previous Post

ملکہ ترنم "نور جہاں" دس سال تک ٹی وی پر کیوں نیہں آئیں، حیرت انگیز انتشافات

Next Post

ملک بھر میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا

Web Desk

Web Desk

Next Post

ملک بھر میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا

Discussion about this post

تازہ ترین

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
آج کا کارٹون – (2nd July 2022)

آج کا کارٹون – (2nd July 2022)

جولائی 2, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist