بدھ, جون 29, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

مشرف اتنے بہادر ہیں تو پاکستانی عدالتوں کا سامنا کریں، زرداری

Web Desk by Web Desk
ستمبر 23, 2017
in پاکستان کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کمالیہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے جنرل (ر) پرویز مشرف کے گزشتہ روز کے الزامات کے ردعمل میں کہا ہے کہ اگر وہ (مشرف) اتنے بہادر ہیں تو پاکستان آئیں اور عدالتوں کا سامنا کریں۔

کمالیہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر مشرف کی کمر میں اتنی ہی تکلیف ہے تو پھر ڈسکو کیسے کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مرتضی ٰبھٹو کے قتل کے وقت بھی مجھ پر اور بی بی پر الزام لگایا گیا تھا۔
خیال رہے کہ پرویز مشرف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھٹو خاندان کے نام اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا تھا۔

پرویز مشرف نے اپنے پیغام میں بے نظیر بھٹو اور ان کے بھائی مرتضیٰ بھٹو کے قتل کا ذمہ دار آصف علی زرداری کو قرار دیا ہے۔

آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان کئی مسائل میں گھرا ہوا ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار فرار ہوگئے اور زخمی پاکستان چھوڑ گئے۔

ان کا کہنا تھا کہ این اے 120 کا ضمنی انتخاب کوئی پیرا میٹر نہیں، حلقے میں حکمراں جماعت نے ایک ماہ میں اربوں روپے خرچ کیے جبکہ وہاں تحریک انصاف نے بھی کوئی خاص کارکردگی نہیں دکھائی۔

انہوں نے کہا کہ چار سال سے حکومت نے دنیا میں کوئی لابنگ نہیں کی، انہوں نے پاکستان کا عالمی سطح پر کیس کمزور کیا۔

Tags: Asif Ali ZardariGeneral Pervez MusharrafPervez Mussharraf
ShareTweet
Previous Post

وزیراعظم کی لندن آمد، آج نواز شریف سے ملاقات کریں گے

Next Post

شریف خاندان کے وکیل کا انہیں احتساب عدالت میں پیش ہونے کا مشورہ

Web Desk

Web Desk

Next Post

شریف خاندان کے وکیل کا انہیں احتساب عدالت میں پیش ہونے کا مشورہ

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(29th June 2022)

جون 29, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟
دلچسپ و عجیب

اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟

جون 27, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist