ہفتہ, جولائی 2, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

شریف خاندان کے وکیل کا انہیں احتساب عدالت میں پیش ہونے کا مشورہ

Web Desk by Web Desk
ستمبر 23, 2017
in پاکستان کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شریف خاندان کی قانونی ٹیم کے سربراہ خواجہ حارث نے انہیں احتساب عدالت کے روبرو پیش ہونے کا مشورہ دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق شریف فیملی نیب ریفرنسز میں احتساب عدالت کے روبرو پیش ہونے کا اب تک فیصلہ نہ کرسکا۔
سابق وزیراعظم نواز شریف، حسن نواز، حسین نواز، مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کو احتساب عدالت نے 26 ستمبر کو طلب کر رکھا ہے۔
ذرائع کے مطابق نیب ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے شریف فیملی سے لندن میں کئی مشاورتی اجلاس کئے جس کے دوران انہوں نے یہی مشورہ دیا کہ شریف فیملی کو احتساب عدالت کے سامنے پیش ہونا چاہیے۔
خواجہ حارث لندن سے آج صبح لاہور واپس پہنچ چکے ہیں اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف لندن جا کر اس معاملے پر سابق وزیراعظم نواز شریف سے مزید مشاورت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق لندن میں ہونے والی شریف فیملی کی ملاقات کے دوران حتمی فیصلہ کیا جائے گا کہ احتساب عدالت کے سامنے پیش ہونا ہے یا نہیں۔
ذرائع کے مطابق شریف فیملی کا ماننا ہے کہ ان کا شفاف ٹرائل نہیں کیا جارہا اور اسی وجہ سے انہوں نے احتساب عدالت کے سامنے پیش ہونے کا اب تک فیصلہ نہیں کیا۔

Tags: Shareef familySharif Family
ShareTweet
Previous Post

مشرف اتنے بہادر ہیں تو پاکستانی عدالتوں کا سامنا کریں، زرداری

Next Post

لالا اب ’زلمی‘ کا نام بھی لینا پسند نہیں کرتے!

Web Desk

Web Desk

Next Post

لالا اب ’زلمی‘ کا نام بھی لینا پسند نہیں کرتے!

Discussion about this post

تازہ ترین

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
آج کا کارٹون – (2nd July 2022)

آج کا کارٹون – (2nd July 2022)

جولائی 2, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist