پیر, جولائی 4, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نواز فیملی کی وطن واپسی سمیت اہم فیصلے آئندہ 48 گھنٹوں میں متوقع

Web Desk by Web Desk
ستمبر 23, 2017
in تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن: نواز شریف اور اہل خانہ کی وطن واپسی سمیت آئندہ 48 گھنٹوں میں اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف آج لندن روانہ ہوں گے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی نیویارک سے واپسی پر لندن رکیں گے۔اسحاق ڈار، خواجہ آصف، مریم نواز بھی لندن میں موجود ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی زیر صدارت لندن میں مشاورتی اجلاس ہو گا جس میں اہم فیصلے ہوں گے جبکہ ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔

پارٹی کے آئندہ صدر اور دیگر تنظیمی امور کا بھی فیصلہ کیا جائے گا۔ احتساب عدالتوں میں پیش ہونے یا نہ ہونے سے متعلق بھی فیصلہ کیا جائے گا۔

Tags: FamilyNawaz Shareef
ShareTweet
Previous Post

لالا اب ’زلمی‘ کا نام بھی لینا پسند نہیں کرتے!

Next Post

لندن میں ”اوبر“ ٹیکسی سروس کا اجازت نامہ منسوخ کر دیا گیا

Web Desk

Web Desk

Next Post

لندن میں ”اوبر“ ٹیکسی سروس کا اجازت نامہ منسوخ کر دیا گیا

Discussion about this post

تازہ ترین

جولائی 4، 2022

جولائی 4، 2022

جولائی 4, 2022
ہم فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے والے ہیں: عطاءاللہ تارڑ

ہم فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے والے ہیں: عطاءاللہ تارڑ

جولائی 3, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist