بدھ, جولائی 6, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

وزیراعظم ملک میں نئے انتخابات کا اعلان کریں، عمران خان

Web Desk by Web Desk
ستمبر 25, 2017
in پاکستان کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نیا الیکشن کرانے کا اعلان کریں اور نیا مینڈیٹ لیں کیونکہ جمہوریت کی مضبوطی کے لیے یہ ضروری ہے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار نے معیشیت کو تباہ کردیا ہے، قرضے بڑھتے جارہے ہیں اور ان کو اداکرنے کے لیے مزید قرضے لینے پڑرہے ہیں، پرویزمشرف سے کم پیپلز پارٹی کے دور میں ملک میں سرمایا کاری ہوئی اور اس سے کم مسلم لیگ(ن) کے دورمیں ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ جب افغان پالیسی بن رہی تھی تو ہمارا وزیر خارجہ نہیں تھا کیوں کہ نواز شریف پاناماکیس میں لگے تھے اور اس کی فکر کسی کو نہیں تھی۔
عمران خان نے کہا کہ کیا انہیں اب پتہ چلا کہ ہمیں اپنا گھر ٹھیک کرنا چاہیے، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد یہ خود نہیں کررہے اور کہہ رہے ہیں کہ گھر ٹھیک کرنا ہے، یہ اپنی فوج کو گندا کررہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم اب بھی کہہ رہے ہیں کہ میرا وزیراعظم نواز شریف ہے جب کہ 5 محترم ججز نے انہیں نااہل کیا، جیلوں میں جولوگ ہیں وہ بھی کہیں گے ہم سپریم کورٹ کے فیصلے کو نہیں مانتے، تب یہ کیا کہیں گے، اس کا مطلب یہ ہے کہ نواز شریف جو مرضی کریں کوئی انہیں ہاتھ نہیں لگا سکتا۔
عمران خان نے کہا کہ کسی ملک کی جمہوریت میں ایسا بل کبھی پاس نہیں ہوا جو سینیٹ میں ہوا، یہ جمہوریت کو نقصان پہنچارہے ہیں، جمہوریت کا تقاضا ہے کہ وزیراعظم اپنے آپ کو احتساب کے لیے پیش کریں، وزیراعظم پر ایل این جی کا کیس ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں مطالبہ کرتاہوں کہ وزیراعظم کو نئے الیکشن کا اعلان کرکے نیا مینڈیٹ لینا چاہیے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو جمہوریت کی مضبوطی کے لیے نیا الیکشن کرانا چاہیے کیونکہ یہ جمہوریت کے لیے ضروری ہے، یہ جمہوریت کو کمزور کررہے ہیں اور سپریم کورٹ کے فیصلے نہیں مان رہے۔

Tags: Imran KhanImran Khan asks for re-election
ShareTweet
Previous Post

ناجائز اثاثہ جات کیس؛ وزیر خزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت میں پیش

Next Post

سابق وزیر اعظم نواز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

Web Desk

Web Desk

Next Post

سابق وزیر اعظم نواز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

Discussion about this post

تازہ ترین

جولائی 6، 2022

جولائی 6، 2022

جولائی 6, 2022
ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

ہماری حکومت میں معیشت بہتری کی طرف جارہی تھی: عمران خان

جولائی 5, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist