اتوار, جولائی 3, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان کی متنا ز عہ تصاویرحمائمہ ملک نے مومنہ محتسن کوکھری کھری سنا دی

Web Desk by Web Desk
ستمبر 27, 2017
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: معروف اداکارحمائمہ ملک نے مومنہ محتسن کو دوگلی اور منافق قرار دے دیا ۔
حمائمہ ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹواٹیر کے ذریعے مومنہ محتسن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مومنہ محتسن دوگلے پن اور منافقت کا مظاہرہ کر رہی ہیں ۔
انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ کہ منافقت انسان کو کامیاب نہیں بناتی ہم کسی کے حق میں یا کسی کے مخا لف بو ل کرمشہور نہیں ہو سکتے۔
یاد رہے کہ مومنہ محتسن نے ماہرہ اور رنبیر کپور کی تصاویرکو تنقید کا نشانہ بنانے پر ماہرہ خان کے حق میں آواز اٹھائی تھی جبکہ قند یل بلوچ کی منفی سرگرمیوں کے باعث ان کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
حمائمہ ملک نے کہا ہمیں کسی کی سرگرمیوں کے باعث اس کو تنقید کا نشانہ نہیں بنانا چائیے بلکہ ہرحال میں عورتوں کے ساتھ کھڑے ہو نا چائیے۔

Tags: Hamiaima MalikMomina
ShareTweet
Previous Post

عالمی بائیکاٹ کے باعث اسرائیل کو اربوں ڈالرکا خسارہ

Next Post

سری لنکن ٹیم میں پہلے جیسا دم خم نہیں،پاکستانی کھلاڑی بلاخوف کھیلیں، رمیض راجا

Web Desk

Web Desk

Next Post

سری لنکن ٹیم میں پہلے جیسا دم خم نہیں،پاکستانی کھلاڑی بلاخوف کھیلیں، رمیض راجا

Discussion about this post

تازہ ترین

مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 20 افراد جاں بحق، 11 زخمی

مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 20 افراد جاں بحق، 11 زخمی

جولائی 3, 2022
کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3.88 فیصد اضافہ، مزید 2 افراد کا انتقال

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں 3.88 فیصد اضافہ، مزید 2 افراد کا انتقال

جولائی 3, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist