اتوار, جون 26, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

معمر افراد سے کنٹریکٹ شادیاں کرانےپرقاضی گرفتار

Web Desk by Web Desk
ستمبر 27, 2017
in بین الاقوامی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد:خلیجی ممالک کے معمر غیر ملکی شہریوں سے حیدرآباد کی نابالغ لڑکیوں کی کنٹریکٹ شادیاں کروانے کے الزام میں گرفتار قاضی علی عبداللہ رفاعی سے پولیس پوچھ تاچھ کر رہی ہے تاکہ کم عمر لڑکیوں کی معمر غیر ملکی شہریوں سے شادیوں کے نیٹ ورک اور اس کے کام کرنے کے طریقہ کار کے بارے میں معلومات حاصل کی جاسکے۔

رفاعی کو پیر کی رات دیر گئے پولیس نے حراست میں لیا تھا۔گزشتہ ہفتہ غیر ملکی شہریوں کے علاوہ ممبئی کے صدر قاضی اور متعدد مقامی شہریوں کی گرفتاری کے دوران عبداللہ رفاعی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تھا ۔پولیس نے گزشتہ رات دیر گئے فلک نما،چندرائن گٹہ ،تالاب کٹہ کے علاقوں میں مختلف قاضیوں کے مکانات کی ایک ساتھ تلاشی لی اور علی عبداللہ رفاعی کے ساتھ ساتھ دیگر بروکرز اور معمر افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا جن کا تعلق عرب ملکوں سے بتایا جاتا ہے۔ ڈی سی پی وی ستیہ نارائنا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رفاعی کے خلاف پی ڈی ایکٹ لگایا جائیگا۔

بتایا جاتا ہے کہ رفاعی کے پاس سے کنٹریکٹ شادیوں کی اہم دستاویزات بھی پولیس نے ضبط کرلئے ہیں۔چندرائن گٹہ کے انسپکٹر نے کہا کہ قاضی کنٹریکٹ شادیوں میں ملوث تھے۔انہوں نے کہا کہ پرانے شہر کے غریب افرا د سے بروکر رابطہ کرتے ہوئے ان معمر افراد سے ان غریب لڑکیوں کی شادی کرواتے تھے جس کیلئے ان غریب خاندانوں کو رقم دی جاتی تھی۔انہوں نے کہاکہ ٹریکنگ کے ذریعہ ان دلالوں کے گھروں پر نظر رکھی گئی تھی اور ان کی نقل و حرکت پر بھی نگرانی رکھی گئی تھی۔ اب تک کی اطلاع کے مطابق گرفتار علی عبداللہ رفاعی نے کسی بھی معمر سے نابالغ لڑکی کی شادی کروانے کی تردید کی ۔

Tags: court marriage
ShareTweet
Previous Post

سری لنکن ٹیم میں پہلے جیسا دم خم نہیں،پاکستانی کھلاڑی بلاخوف کھیلیں، رمیض راجا

Next Post

سعودی عرب بنگلہ دیش کو مساجد کی تعمیر کیلئے 20 ملین ڈالر دے گا

Web Desk

Web Desk

Next Post

سعودی عرب بنگلہ دیش کو مساجد کی تعمیر کیلئے 20 ملین ڈالر دے گا

Discussion about this post

تازہ ترین

پاکستان کی سلامتی اور دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے: وزیراعظم

پاکستان کی سلامتی اور دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے: وزیراعظم

جون 26, 2022
صرف اتنی ہی ترقی کرنے کی کوشش کرتا ہوں جتنی میں کر سکتا ہوں: شاہ رخ خان

صرف اتنی ہی ترقی کرنے کی کوشش کرتا ہوں جتنی میں کر سکتا ہوں: شاہ رخ خان

جون 26, 2022

ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 22, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022
عمران خان نے اچانک آزادی مارچ کیوں ختم کیا۔۔۔؟
ایڈیٹوریل

عمران خان نے اچانک آزادی مارچ کیوں ختم کیا۔۔۔؟

جون 2, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

سپر ٹیکس کیا ہے۔۔۔؟
ضرور پڑھیں

سپر ٹیکس کیا ہے۔۔۔؟

جون 25, 2022
ماہرین نے کافی کے شوقین افراد کو خوشخبری سنا دی
صحت

ماہرین نے کافی کے شوقین افراد کو خوشخبری سنا دی

جون 24, 2022
آئی فون 14 اور پرو میکس میں نیا کیا ہوگا۔۔۔؟
سائنس و ایجادات

آئی فون 14 اور پرو میکس میں نیا کیا ہوگا۔۔۔؟

جون 24, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 22, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist