رنگا رنگ ملبوسات سے سجے برائیڈل ویک کا آغاز

loading...

اس میں فیشن ڈیزائنر اپنی کلیکشنز پیش کریں گے جن میں ایچ ایس وائے، کرما، ایلان، ماہ گل، عامر عدنان، نیلوفر شاہد اور دیگر شامل ہیں۔

جیولری ڈیزائنرز نے بھی ملبوسات کی مناسبت سے انتہائی خوبصورت زیورات تیار کیے ہیں جنہیں پہن کر ماڈلز نے چار چاند لگا دیئے۔


اداکارہ سجل علی نے ایم این آر ڈیزائن اسٹوڈیو کی کلیکشن ’گلاب سندیش‘ کے ساتھ ریمپ پر جلوے بکھیرے۔

برائیڈل کوچیور ویک 8 سے 10 دسمبر تک جاری رہے گا

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  کامیابی اور ناکامی زندگی کا حصہ ہوتی ہے، سجل علی

اپنا تبصرہ بھیجیں