عمران خان اور سمیع الحق کا غیر فطری اتحاد۔

نوید نسیم (نسیم نامہ) عام انتخابات جوں جوں قریب آرہے ہیں۔ سیاسی جماعتوں کا دوسری سیاسی جماعتوں سے اتحاد اور سیاسی رہنماؤں کی جماعتیں بدلنے کا موسم شروع ہوگیا ہے۔ سردیاں آتے ساتھ ہی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ..مزید پڑھیں

حوثیوں کو شکست دینے تک یمن نہیں چھوڑیں گے،سعودی فورسز سعودی عرب اپنی علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے بھی کوشاں ہے،کرنل حمید کی گفتگو

الخوبہ (این این آئی)سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کی یمن میں صدر عبد ربہ منصور ہادی کی قانونی حکومت کی بحالی کے لیے مارچ 2015ء میں فوجی مداخلت کے بعد سے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں جاری ہیں۔ حوثی ..مزید پڑھیں

سعودی ایس 400 میزائل نظام کی فروخت کے لیے بات چیت جاری ہے،روس کسی تیسرے ملک کو سعودی عرب اور روس کے درمیان فوجی اور ٹیکنیکل تعاون پر مشوش نہیں ہونا چاہیے،ترجمان

سعودی ایس 400 میزائل نظام کی فروخت کے لیے بات چیت جاری ہے،روس کسی تیسرے ملک کو سعودی عرب اور روس کے درمیان فوجی اور ٹیکنیکل تعاون پر مشوش نہیں ہونا چاہیے،ترجمان ماسکو (این این آئی)روسی حکومت کے ترجمان نے ..مزید پڑھیں

باغیوں کے ہاتھوں جنگ میں جھونکے 200 یمنی بچے جاں بحق یمن کے سیکڑوں بچوں کا ناحق خون باغیوں کی گردنوں پر،باغی گروپ ملوث ہیں،رپورٹ

صنعاء(این این آئی)یمن میں انسانی حقوق کے اداروں نے ایک خفیہ رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ حوثی باغیوں اور علی صالح ملیشیا کی جانب سے شمالی مغربی گورنری حجی میں جنگ میں جھونکے گئے 15 ..مزید پڑھیں

انقرہ میں فوجی آپریشن کے لیے تفصیلات جمع کر رہے ہیں، ترکی ترک انٹیلی جنس حکام ادلب میں مختلف مقامات پر پھیل گئے اورخفیہ ٹھکانے بنالیے ہیں،بیان

انقرہ (این این آئی)ترکی کی فوج اور انٹیلی جنس حکام سرحد عبور کرنے کے بعد شمال مغربی شام کے شہر ادلب میں داخل ہوگئے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک فوج اور انٹیلی جنس اہلکاروں نے کئی مقامات پر اپنے ..مزید پڑھیں

ایران میں ٹیلی گرام کی سروس بلاک کرنے کااعلان ایرانی عہدیدار نے بیٹی کو بچانے کے لیے انسٹا گرام بند کر دیا،میڈیارپورٹس

تہران(این این آئی)ایران میں جوڈیشل کونسل کے چیئرمین آیت اللہ صادق آملی لاریجانی نے سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے اپنی بیٹی زھراء لاریجانی کے ایک اسکینڈل کے بعد اپنا غصہ ’ٹیلی گرام‘ پر نکالتے ہوئے اس ایران میں ٹیلی ..مزید پڑھیں

اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی ریکوزیشن کے تحت سینیٹ کا اجلاس ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی ریکوزیشن کے تحت سینیٹ کا اجلاس (آج) منگل کو سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ اجلاس چیئرمین سینیٹ نے آئین میں دیئے گئے اختیارات کے تحت طلب ..مزید پڑھیں

نئے چیئرمین نیب کی تقرری دو بڑی جماعتوں نے مشاورت سے کی، ہم مکمل تعاون کریں گے ٗشیخ صلاح الدین

نئے چیئرمین نیب کی تقرری دو بڑی جماعتوں نے مشاورت سے کی، ہم مکمل تعاون کریں گے ٗشیخ صلاح الدین اسلام آباد (این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی شیخ صلاح الدین نے کہا ہے کہ نئے ..مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ڈیرہ اسماعیل خان میں 10ہزار کنال سرکاری اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے ڈیرہ اسماعیل خان میں 10ہزار کنال سرکاری اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے حوالے سے ازخود نوٹس کیس میں خیبر پختوانخوا حکومت سے پیش رفت کی تازہ رپورٹ طلب کرلی۔ پیر کو ..مزید پڑھیں