جمعرات, جون 30, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

فلم ’’ شور شرابا ‘‘ میں سرمایہ کاری نہیں کی، افواہوں پر توجہ نہیں دیتی ‘ رابی پیرزادہ

Web Desk by Web Desk
اکتوبر 3, 2017
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پائلٹ بننے کا عزم کیا تھا مگر قسمت شوبز میں لے آئی، والدہ میری بہترین دوست ہیں ‘ خصوصی گفتگو
لاہور ( این این آئی) گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ فلم ’’ شور شرابا ‘‘ میں سرمایہ کاری نہیں کی ،افواہوں پر توجہ نہیں دیتی ، سچے اور کھرے لوگ اچھے لگتے ہیں ، خوشامد اور منافقت کرنے والے لوگوں سے دور رہتی ہوں۔ انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری والدہ سب سے بہترین دوست ہیں ، چاند پر جانے کی خواہش ہے مگر پتہ نہیں یہ خواہش کب پوری ہو گی، بچپن سے چاند کی چاندنی دیکھ کر خواہش مچلتی تھی کہ میں چاند پر جا کر دیکھوں کہ وہاں واقعی کوئی اماں چرخاں کات رہی ہے اور میرے ساتھ ساتھ یہ خواہش بھی جوان ہوتی گئی ، پائلٹ بننے کا عزم کیا تھا مگر قسمت مجھے شوبز کی طرف لے آئی ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں اس بات کی نفی کی کہ میں نے سہیل خان پروڈکشن کی فلم ’’ شور شرابا ‘‘ میں سرمایہ کاری کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر اسی طرح ہر لڑکی فلموں میں پیسے لگانا شروع کر دے تو اس وقت انڈسٹری میں ہزاروں لڑکیاں ہیروئن ہونی چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ بعض لوگوں کو میری شہرت ہضم نہیں ہوتی اور وہ اس طرح کی افواہیں پھیلاتے رہتے ہیں جس پر میں توجہ نہیں دیتی اور میں ایسے لوگوں کے لئے دعا ہی کر سکتی ہوں کہ خدا ان کو نیکی کی ہدایت دے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے آزاد کشمیر کا شہر مظفر آباد بہت پسند ہے اور سیرو تفریح کے لئے پیرس میری پسندیدہ جگہ ہے ۔

Tags: Entertainment NewsRabi Peerzada
ShareTweet
Previous Post

ایران میں سات اصلاح پسندوں کو ایک سال قید کی سزا

Next Post

برطانوی تاریخ میں پہلی خاتون جج سپریم کورٹ کی صدر منتخب

Web Desk

Web Desk

Next Post

برطانوی تاریخ میں پہلی خاتون جج سپریم کورٹ کی صدر منتخب

Discussion about this post

تازہ ترین

سونے کی قیمت میں کمی..!

سونے کی قیمت میں کمی..!

جون 30, 2022
پنجاب کوایک بار پھر بحرانوں میں دھکیلنے والوں کو لینے کے دینے پڑ گئے: مریم نواز

پنجاب کوایک بار پھر بحرانوں میں دھکیلنے والوں کو لینے کے دینے پڑ گئے: مریم نواز

جون 30, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist