بدھ, جولائی 6, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

بل گیٹس کا بڑ اعلان، دینا کا جدید ترین شہر تعمیر کرنے کا اعلان کردیا۔

Web Desk by Web Desk
نومبر 15, 2017
in بین الاقوامی, سائنس و ایجادات
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مائیکرہ سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس دو لاکھ لوگوں کے لیے ایک سمارٹ شہر تعمیر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔  اس ضمن میں بل گیٹس کے زیر انتظام چلنے والی انویسٹمنٹ فرم "بلمونٹ پارٹنرز” نے 80 میلن ڈالرز کی سرمایہ کر دی ہے، جسکا بنیادی مقصد جدید ترین ٹیکنالوجی ہوگا  مزید یہ کہ اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے چوبیس ہزار آٹھ سو ایکڑ زمیں خرید لی گئی ہے جو سکولوں، دفاتر، گھروں کی تعمیر اور کمرشل  استعمال میں لائی جائے گی۔۔ بل گیٹس کا یہ جدید شہر "بلمونٹ” کہلائے گا جو جنوب مغربی آٰریزونا میں تعمیر کیا جائے گا۔ اس شہر میں 80 ہزار رہائشی یونٹ بنائیں جائیں گے، جس میں ایک لاکھ اسی ہزرا لوگ رہائش اختیار کر پائیں گے۔  کے پی این ایکس کے مطابق یہ شہر ایک ایسی جدید سوچ کی حامل کمیونیٹی تشکیل دے گا جو جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہوگی، جیسا کہ اس میں جدید منیوفکچرنگ  اور ڈسٹریبیوشن ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔  خودکار گاڑیوں اور   خود کار لوجسٹک ہبز ہوں گے۔  تاہم ابھی یہ فیصلہ نہیں کیا گیا کہ اس شہر کی تعمیر کب شروع کی جائے گی لیکن بل گیٹس کا وژن گوگل سے ملتا جلتا ہے۔ یہ ایک جدید رہائشی علاقہ ہوگا   گوگل لوگوں کو گھروں زیادہ دیر باہر رکھنے کےلیے موسم کے اثرات کو ختم کرنے یا تبدیل کرنے کا ارادہ بھی رکھتا ہے۔  کی جاسکیں گی۔  گوگل لوگوں کو گھروں زیادہ دیر باہر رکھنے کےلیے موسم کے اثرات کو ختم کرنے یا تبدیل کرنے کا ارادہ بھی رکھتا ہے۔

Tags: Bill GatescitymicrosoftModern
ShareTweet
Previous Post

انڈیا میں بھی ہم جنس پرستی عام ہونے لگی

Next Post

کیا ذہین لوگ رات کو دیر تک جاگتے ہیں؟؟

Web Desk

Web Desk

Next Post

کیا ذہین لوگ رات کو دیر تک جاگتے ہیں؟؟

Discussion about this post

تازہ ترین

کراچی میں آج شام آندھی اور تیز بارش کا امکان

کراچی میں تیز بارش سے اربن فلڈنگ کا خدشہ پیدا ہوگیا

جولائی 6, 2022
جولائی 6، 2022

جولائی 6، 2022

جولائی 6, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist