ہفتہ, جولائی 2, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب

بنائیے اپنی ناک خوبصورت، مگر۔۔۔

Web Desk by Web Desk
نومبر 16, 2017
in دلچسپ و عجیب, سائنس و ایجادات
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بنائیے اپنی ناک خوبصورت، مگر۔۔۔

ایشیا میں خواتین اپنی ناک کو ہموار اور خوبصورت رکھنے کےلیے اپنے ناک میں دھاتی پیچز رکھ رہی ہیں جنہیں ’نوز لفٹر‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس طرح ان کی ناک ایشیائی سے یورپی خواتین کی تیکھی ناک جیسی دکھائی دیتی ہے اور ناک پتلی اور نوک دار ہوجاتی ہے۔ نوز لفٹر دو چھوٹے سیلیکون پیچز پر مشتمل ہے جن کی لمبائی دو سے تین سینٹی میٹر ہے اور انہیں فکس رکھنے کےلیے دو ہک یا آنکڑے بھی دیئے گئے ہیں۔ ان پیچوں کو ناک میں احتیاط سے 45 درجے کے زاویئے پر پھنسایا جاتا ہے اور ناک فوری طور پر خوبصورت شکل اختیار کرلیتی ہے جس کےلیے مہنگی سرجری اور اخراجات کی ضرورت نہیں رہتی۔ سب سے پہلے دو سال قبل یہ رجحان جنوبی کوریا میں دیکھا گیا اور اس کے بعد مشرقی ایشیا کے دیگر ممالک میں بھی خواتین نے اسے اپنا کر چہرے کو دلکش بنارہی ہیں۔

نوز لفٹ سے کئی طرح کے ناکوں کو سیدھا رکھا جاسکتا ہے۔ لیکن تمام ناکوں کاعلاج اس سے ممکن نہیں۔ بالخصوص بہت چپٹی ناک، اوپر کی جانب گھومی ہوئی ناک، اور بلبلہ نما ناک کو اس سے بمشکل ہی بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ اس کے استعمال سے متعلق ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ بار بار یہ پیچ ناک میں لگانے اور نکالنے سے ناک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ آسٹریلیا کی مکوائری یونیورسٹی کے پروفیسر رچرڈ ہاروے کہتے ہیں کہ ایک جانب تو ناک میں ٹھوس شے ڈالنے سے زخم ہوسکتے ہیں اور دوسری جانب بار بار نرم ہڈی کو پھیلانے اور سکیڑنے سے بھی ناک ٹیڑھی ہوسکتی ہے۔ گزشتہ برس تائیوان میں ایک خاتون کا پیچ ناک میں ٹوٹ کر پھنس گیا تھا اور انفیکشن سے ان کی ناک کٹتے کٹتے رہ گئی تھی۔ ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ نوزلفٹ کا انفیکشن دماغ کے اندر پہنچ کر اسے نقصان پہنچاسکتا ہے۔ ڈاکٹروں نے خواتین کو خبردار کرتے ہوئے ناک کو ہموار بنانے والے اس فوری طریقے سے باز رہنے کی تلقین کی ہے۔

Tags: fat nosenosenose lifterpatla naakslim nose
ShareTweet
Previous Post

کیا ذہین لوگ رات کو دیر تک جاگتے ہیں؟؟

Next Post

پشاور زلمی کے تمام غیرملکی کھلاڑیوں کا بڑا اعلان

Web Desk

Web Desk

Next Post

پشاور زلمی کے تمام غیرملکی کھلاڑیوں کا بڑا اعلان

Discussion about this post

تازہ ترین

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
آج کا کارٹون – (2nd July 2022)

آج کا کارٹون – (2nd July 2022)

جولائی 2, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist