ایل این جی معاہدہ سارے چوروں کی ماں ہے ٗشیخ رشید احمد

اسلام آباد(این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید محمد نے کہاہے کہ پہلے حدیبیہ کیس کو چوروں کی ماں سمجھتا تھا لیکن ایل این جی کا معاہدہ سارے چوروں کی ماں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ ..مزید پڑھیں

گوجرانوالہ ٗپسند کی شادی کی رنجش پر فائرنگ سے زخمی ہونیوالے زیر علاج 2 افراد دم توڑ گئے

گوجرانوالہ (این این آئی) پسند کی شادی کی رنجش پر فائرنگ سے زخمی ہونیوالے زیر علاج 2 افراد دم توڑ گئے ، نعشوں کو پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ فیروزوالا کے ..مزید پڑھیں

جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نیب کے چیئرمین کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد(این این آئی)جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔چیئرمین کی حیثیت سے چارج سنبھالتے ہی جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب کے سینئر افسران سے ملاقات کی، جن ..مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کی آف شور کمپنیاں جائز ہیں ٗ میری بھی آف شور کمپنی قانونی ہے ٗ عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ جہانگیرترین کی آف شورکمپنیاں جائزہیں ٗانہوں نے ٹیکس بچانے کیلئے آف شورکمپنیاں بنائیں ٗمیری آف شور کمپنی بھی قانونی ہے ٗ مافیالوگوں کوخریدلیتاہے ،جب کسی کی ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا ٗڈینگی نے مزید 2 افراد کی جان لے لی ٗ تعداد 53ہوگئی

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا میں ڈینگی نے خاتون سمیت مزید 2 افراد کی جان لے لی جس کے بعد ڈینگی بخار سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 53 ہوگئی۔ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں ڈینگی وائرس ..مزید پڑھیں

سویرا شیخ پسند کی شادی کرنے کیلئے اپنے اہل خانہ کو منانے (کل )انگلینڈ سے لاہور آئیں گی

لاہور ( این این آئی) اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ چھ ماہ کے بعد انگلینڈ سے کل (جمعہ) پاکستان واپس پہنچیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ سویرا شیخ گزشتہ چھ ماہ سے انگلینڈ میں مقیم تھیں جہاں وہ ایک ..مزید پڑھیں

اداکارہ مدیحہ شاہ کے ملبوسات کی نمائش اگلے ماہ دبئی میں کی جائیگی

لاہور ( این این آئی) نامور اداکارہ مدیحہ شاہ کے ملبوسات کی نمائش اگلے ماہ دبئی میں کی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ مدیحہ شاہ ان دنوں کراچی میں اپنے ملبوسات کے لئے ایک نمائش کی تیاریوں میں ..مزید پڑھیں

سب ڈویژن باغ کی حدود میں پھیری کرنے والے افراد پر پابندی عائد

باغ (این این آئی)سب ڈویژنل مجسٹریٹ باغ محمد سرور کٹاریہ نے کہا بعض غیر ریاستی اشخاص پھیری وغیر ہ کرنے کی آڑ میں منشیات فروشی کے علاوہ گاوں میں سادہ لوح خواتین کو ناقص اشیا ء منگے داموں فروخت کرتے ..مزید پڑھیں