مقبوضہ کشمیر ٗ مختلف کارروائیوں میں چار نو جوان کشمیری شہید ٗ ایک بھارتی فوجی ماراگیا

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے کی گئی مختلف کارروائیوں میں جھڑپوں کے نتیجے میں چار کشمیری نوجوان شہید اور ایک بھارتی فوجی ماراگیا ۔بھارتی پولیس نے دعویٰ کیا کہ مشتبہ افراد کو اس وقت ..مزید پڑھیں

ایک انوکھا لاڈلا گرفتار نہیں کیا جارہا ٗ دانیال عزیز

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز نے کہا ہے کہ کیپٹن صفدر گرفتار ہوسکتا ہے،بلوچستان کاایم پی اے گرفتار ہوسکتا ہے مگر ایک انوکھے لاڈلیکو گرفتارنہیں کیاجارہا؟دانیال عزیز نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ..مزید پڑھیں

بھارت کو پاکستان کی معاشی ترقی ہضم نہیں ہورہی

بھارت کو پاکستان کی معاشی ترقی ہضم نہیں ہورہی ٗصدر آزاد کشمیر حقوق انسانی کاونسل کی جانب سے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر فیکٹ فائنڈنگ مشن کی تجویز دوبارہ دی جانی چاہیے ٗمسعود خان اسلام آباد (این ..مزید پڑھیں

پاک فوج نے جذبہ خیر سگالی کے تحت غلطی سے سرحد پار کرنے والی مقبوضہ کشمیر کی خاتون بھارتی حکام کے حوالے کر دیا

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج نے جذبہ خیر سگالی کے تحت غلطی سے سرحد پار کرنے والی مقبوضہ کشمیر کی رہائشی عظمت جان کو بھارتی حکام کے حوالے کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق عظمت جان کی ..مزید پڑھیں

مشال خان قتل کیس کی ساتویں سماعت (آج) سنٹرل جیل ہری پور میں ہو گی ٗمقدمے کے مزید گواہان طلب

ہری پور (این این آئی)مشال خان قتل کیس کی ساتویں سماعت (آج) بدھ کو سنٹرل جیل ہری پور میں ہو گی۔ مقدمہ کے مزید گواہو ں کو طلب کر لیا گیا ۔ مردان یونیورسٹی میں قتل ہونے والے صوابی کے ..مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی پروین رحمان کے قتل سے متعلق مقدمہ میں پولیس کو باقی ماندہ مفرور ملزمان کو جلد ازجلد گرفتارکرنے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے اورنگی پائلٹ پراجیکٹ کراچی کی ڈائریکٹر پروین رحمان کے قتل سے متعلق مقدمہ میں پولیس کو باقی ماندہ مفرور ملزمان کو جلد ازجلد گرفتارکرنے کی ہدایت کی ہے ۔ منگل کوجسٹس شیخ عظمت ..مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے شریف خاندان کی شوگر ملزکی منتقلی غیرقانونی قراردیدی

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس منصورعلی شاہ کی سر براہی میں 3رکنی بینچ نے شریف خاندان کی 3 شوگر ملز کی منتقلی کے خلاف کیس کی سماعت کی۔عدالت نے شریف فیملی کی ملکیتی شوگر ملز کی منتقلی ..مزید پڑھیں

سوئٹزرلینڈکے کوہ الپس کا گلیشیئر گر پڑا، دو سو سے زائد افراد کی منتقلی

برن(این این آئی)سوئٹزرلینڈ کے جنوب میں ساسفی کے مقام پر کوہ الپس کے گلیشیئر ’ٹرفٹ‘ کا ایک بڑا حصہ ٹوٹ کر گر گیا ہے۔ اس کے گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس ..مزید پڑھیں

ہارر فلم’ ’ اِٹ‘‘نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر قبضہ کرلیا

فلم نے ریلیز کے ابتدائی3 دنوں میں شاندار بزنس کرتے ہوئے 12 ارب33کروڑ روپے کمائے نیویارک : نئی خوف و دہشت سے بھرپور ہارر فلم’ ’ اِٹ‘‘نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر قبضہ کرلیا ہے۔فلم ’ اِٹ‘ کے ایک ..مزید پڑھیں