سمندری طوفان ’ارما‘ امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا!

بتیس لاکھ سے زائد مکانات بجلی سے محروم. امریکی محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ چوتھے درجے کا سمندری طوفان ارما امریکی ریاست فلوریڈا کے جنوبی جزائر سے ٹکرا گیا ہے جہاں خدشہ ہے کہ طوفان سے آنے ..مزید پڑھیں