جمعرات, جون 30, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

Web Desk by Web Desk
دسمبر 5, 2017
in تازہ ترین, ستاروں کا حال
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter


آسٹرالوجر، علی زنجانی
دسمبر پیر04

برج حمل
کاروباری امور فائدہ مند رہیں گے اور مستقبل میں کیرئیر میں مزید بہتری آسکے گی اور شراکتی امور فائدہ مند رہیں گے جس سے مالی مسائل کا خاتمہ اور خوشحالی آسکے گی ۔

برج ثور
ذاتی تعلقات بہتر رہیں گے۔ نئے کاروبار میں سرمایہ کاری منافع بخش رہے گی۔ مالی مسائل کا ممکنہ حد تک خاتمہ ہو سکے گا۔ دوسروں کے جذبات کے احساس سے عزت واتوار شہرت میںاضافہ ہو سکے گا۔

برج جوزا
ملازمتی امور فائدہ مند رہیں گے اور سرکاری ملازمین کی ترقی کے امکانات ہیں۔ عزیز و اقارب کا تعاون حاصل ہونے سے مسائل میں کافی حد تک کمی آسکے گی۔ فنی صلاحیتیں اُجاگر ہو سکیں گی۔

برج سرطان
دشمن نقصان پہنچا سکتے ہیں لہٰذا محتاط رہئے اور دوسروں کے معاملات میں اُن کا ساتھ دے سکیں گے۔ سفر کا پروگرام خوشگوار رہے گا۔ فلاحی کاموں میں دلچسپی بڑھے گی

برج اسد
جنس مخالف کا شخص مسائل کے حل میں مدد کرے گا جس سے پریشانی میں کمی آسکے گی۔ حاسدین سے محتاط رہیں نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ سفر کی تھکاوٹ کے باعث صحت متاثر ہو سکتی ہے لہٰذا احتیاط کیجئے۔

برج سنبلہ
ملازمت میں سے کچھ وقت گھریلو کاموں کیلئے بھی نکال سکیں گے۔ بچوں کا خاص خیال رکھیں۔ مسائل جلد حل ہوںگے جس سے پریشانی میں کمی آئے گی۔ انعامی بانڈز فائدہ دے سکتے ہیں۔

برج میزان
شراکتی یا مشترکہ مفادات کے تحت کئے گئے کام توجہ طلب ہوں گے۔ شراکتی وراثتی خاندانی اور دوستوں سے متعلقہ امور اپنے حالات میں رہتے ہوئے اہم ثابت ہوں گے۔

برج عقرب
کاروباری امور اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ اِس ہفتے درپیش مساہل حل ہو سکیں کے۔ نئے شادی شدہ افراد کی زندگی میں خوشگوار تبدیلیاں آسکتی ہیں۔ دوستوں کے ساتھ سیر و تفریح کا پروگرام بن سکے گا

برج قوس
طالب علم امتحانات میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر سکیں گے۔ کاروباری معاملات میں غیر متعلقہ فرد سے مشورہ نہ لیں ۔ دوسرے افراد کی نصیحت پر عمل کرنے کی کوشش کریں فائدہ ہو سکتا ہے۔

برج جدی
رشتہ داروں کی طرف سے خوشی کی خبر مل سکے گی۔ شریک حیات کیساتھ تعلقات بہتر ہو سکیں گے۔ دوسروں کے مشوروں پر عمل نقصان کا باعث ہو سکتا ہے۔ لہٰذا محتاط رہئے۔ غلط فہمیاں دور ہو سکیں گی۔

برج دلو
ناقص پلاننگ کے باعث اخراجات میں اضافہ ‘ وراثتی امور میں مسائل کا سامنا اور دشمن نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ حادثاتی حالات پیش آسکتے ہیںمحتاط رہیں۔ تکنیکی مسائل کے حل کیلئے جدوجہد کر سکیں گے۔

برج حوت
شخصیت مزید پروقار ہو سکے گی۔ اخراجات میں کمی اور حاسدین کا خاتمہ ہو سکے گا۔ چیزوں کی سجاوٹ کی طرف توجہ رہے گی۔ کاروباری معاملات طے ہو سکیں گے۔ روحانیت غالب رہے گی۔
——————————————————————————————————————————————————————

Tags: astrologerastrologyHoroscopeweek
ShareTweet
Previous Post

سردیوں میں گرم پانی سے نہانا چاہیئے۔۔۔ مگر

Next Post

کیا آپ دسمبر5 کو پیدا ہوئے تھے؟

Web Desk

Web Desk

Next Post

کیا آپ دسمبر5 کو پیدا ہوئے تھے؟

Discussion about this post

تازہ ترین

شاہ محمود قریشی نے اپنی شکست کا الزام پارٹی پر لگانے کے بیان کی وضاحت کر دی

شاہ محمود قریشی نے اپنی شکست کا الزام پارٹی پر لگانے کے بیان کی وضاحت کر دی

جون 30, 2022
پاکستان  میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد انتقال کرگئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد انتقال کرگئے

جون 30, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟
دلچسپ و عجیب

اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟

جون 27, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist