جمعرات, جون 30, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

شہید سیکنڈ لیفٹیننٹ عبد المعید کو فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کر دیا گیا

Web Desk by Web Desk
دسمبر 14, 2017
in پاکستان کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شہید سیکنڈ لیفٹیننٹ عبد المعید کی نماز جنازہ ایوب اسٹیڈیم لاہور میں ادا کی گئی جس میں کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض ،ڈی جی رینجرز میجر جنرل اظہر نوید حیات، گیریژن کمانڈر ، سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) امین وینس، لارڈ میئر کرنل (ر) مبشر جاوید ، ڈی آئی جی آپریشن ڈاکٹر حیدر اشرف سمیت اعلیٰ فوجی و سول حکام ، عزیز و اقارب ، دوست احباب اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہید سیکنڈ لیفٹیننٹ عبد المعید کے والد کا کہنا تھاکہ مجھے اور میرے خاندان کوعبد المعید کی شہادت پر فخر ہے ۔ ہمارے جوان سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں تو ہم سکون سے سوتے ہیں ۔
یا د رہے کہ سیکنڈ لیفٹیننٹ عبد المعید تعلق صوبہ پنجاب کے شہر وہاڑی سے تھا اور شہید کا تعلق پاک فوج کی 4ناردرن لایٹ انفنٹری سے تھا اور کاکول ملٹری اکیڈمی سے پاس آؤٹ ہونے کے بعد یہ ان کی پہلی پوسٹنگ وزیرستان میں ہوئی تھی۔ جہاں گزشتہ روز دہشت گردوں کی جانب سے کی گی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہو گے تھے، ان کے ساتھ سپاہی بشارت بھی شہید ہوئے تھے۔ (ذرائع این این آئی)

ShareTweet
Previous Post

اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کا بڑا فیصلہ۔

Next Post

شامی کباب بنانا اتنا آسان کب ہوا؟

Web Desk

Web Desk

Next Post

شامی کباب بنانا اتنا آسان کب ہوا؟

Discussion about this post

تازہ ترین

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022

جانی ڈیپ نے ملٹی ملین ڈالر کی ڈیل کیوں ٹھکرا دی۔۔۔؟

جون 30, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist