اتوار, جولائی 3, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

عدالت عمران خان اور جہانگیر ترین کی قسمت کا فیصلہ آج سنائے گی۔

Web Desk by Web Desk
دسمبر 15, 2017
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین, قومی, مشہور خبر
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان اور جنرل سیکریڑی جہانگیر ترین کی نااہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ آج دو بجے سنائے گی۔ یاد رہے کہ عمران خان اور جہانگیر پر چلنے والے اس مقدمہ حنیف عباسی کی درخواست پر شروع کیا گیا تھا جس کا فیصلہ 14 نومبر کو چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بننے والے بنچ نے کاروائی کے بعد محفوظ کر لیا تھا۔

اپنی اس درخواست میں حنیف عباسی نے عمران خان اور جہانگیر ترین پر جائیداد کی شفاف منی ٹریل نہ ہونے اور آف شور کمپنیاں ڈکلیر نہ کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔ اس مقدمے کی ایک طویل عرصے سے سماعت جاری تھی جس کے دوران  50 سماعتوں کے دوران 7 ہزار دستاویزات کا عدالت نے جائزہ لیا اور دونوں طرف سے دلائل کی روشنی میں فیصلہ محفوظ کیا۔

اس مقدمے میں عمران کی طرف سے ان کے وکیل نعیم بخاری تھے اور جہانگیر کی طرف سے سکندر مہمند کیس کی پیروی کر رہے تھے اور درخواست گزار حنیف عباسی جانب سے اکرم شیخ عدالت میں پیش ہوتے رہے ہیں۔

تاہم آخری سماعت میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے تھے کہ عمران خان نے آف شور کمپنی کبھی ڈیکلیر نہیں کہ تاہم لندن کا فلیٹ ڈکلیر کیا تھا۔

Tags: Ik caseIK JKTIK JKT CASEimran ad jehangir caseImran jehangir disqualification caseImran KhanImran Khan disqualification casePTI
ShareTweet
Previous Post

کیا آپ کو معلوم تھا؟

Next Post

جمعہ مبارک

Web Desk

Web Desk

Next Post

جمعہ مبارک

Discussion about this post

تازہ ترین

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
آج کا کارٹون – (2nd July 2022)

آج کا کارٹون – (2nd July 2022)

جولائی 2, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist