دلیپ کمار کو دھمکیاں ملنے پر ان کی اہلیہ سائرہ بانو نے حکومت سے مددمانگ لی ہے ۔ان کے اہلیہ سائرہ بانو نے وزیراعلیٰ کے نام خط لکھا ہے
جائیداد کے تنازع میں دلیپ کمار کو دھمکایا جا رہا ہے۔دلیپ کمار کی جائیداد کا مقدمہ بھارت کی سپریم کورٹ میں 10 سال سے چل رہا تھا ۔ فیصلہ دلیپ کمار کے حق میں آنے پر مخالفین دھمکیاں دے رہے ہیں۔
Discussion about this post