جمعرات, اگست 11, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home ایڈیٹوریل

دسمبر پاکستان کے لیئے بھاری ہے۔

Web Desk by Web Desk
جون 1, 2022
in ایڈیٹوریل, پاکستان کی خبریں, تصاویر, قومی, مشہور خبر
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سولہ دسمبر 1971، سولہ دسمبر 2014 اور ستائیس دسمبر 2007 پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین دن

دسمبر کا مہینہ پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ مہینے کا درجہ رکھتا ہے۔ سردیوں کے کہر کے علاوہ اس مہینے نے پاکستان پر اور بہت سے کہر ڈھائے ہیں ۔ اس مہینے نے پاکستان کے وجود پر تین بھڑے زخم لگائے ہیں۔

پہلا 1971 میں سولہ دسمبر کو سانحہ مشرقی پاکستان کی صورت میں لگا۔ اس دن اس جنگ کا خاتمہ ہوا تھاجس نے 1970 کے الیکشنز کے بعد پیدا ہونےوالی صورت حال سے جنم لیا تھا۔ اس دن پاکستانی افواج نے ڈھاکہ میں ہتھیار ڈالے دیے اور پاکستان دو لخت ہوا۔ مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بن گیا۔ اس سانحہ میں ایک طرف پاکستان کے دو حصے ہوے اور دوسری طرف افواج پاکستان کے تقریبا نوے ہزار فوجی جنگی  قیدی بنے۔ اس کے بعد دسمبر کا سولواں دن پاکستان میں آنے والے ہر دسمبر میں نمایاں ہوگیا۔

ابھی اس کے زخم نمایاں تھے اور سولہ دسمبر 1971 ہمارے اجتماعی شعور سے محو نہیں ہو تھا کہ 2014 میں آںے والا دسمبر ایک اور حولناک سولہ دسمبر لے کر آیا۔

سولہ دسمبر 2014 کی صبح پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے شہر پشاور میں آرمی پبلک سکول میں چھ دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ اس حملے میں 133 معصوم طالب علموں سمیت 144 لوگ شہید ہوئے۔  اس سانحہ نے پاکستان کو اندر تک ہلا کر رکھ دیا۔ اس سانحے کے بعد سے ہم  ہر سولہ دسمبر کے دن دو سانحوں کو یاد کرتے ہیں۔

آے پی ایس پر حملہ کرنے والے چھ کے چھ ہشت گر ہلاک کر دیے گے تھے۔  اس حملے کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان نے قبول کی۔ اس حملے کے بعد  نیشنل ایکشن پلان شکیل دیا گیا اور اسی پلان کے تحت ضرب عضب شروع کیا گیا اور دہشت گردوں کے خلاف منظم آپریشن شروع ہوے۔ اسی کے نتیجے میں 2 دسمبر 2015 کو سانحہ آے پی ایس ملوث دیگر دہشت گردوں میں سے چار کو کوہاٹ جیل میں پھانسی دی گئی۔ نئے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے کمانڈ سنبھالنے کے بعد اس ردالفساد شروع کیا گیا جو ابھی تک کامیابی سے جاری ہے۔ نیشنل ایکشن پلان کی رپورٹ 10 مارچ 2017 کو سینٹ کے سامنے پیش کی گی جس کے مطابق اب تک 1865 دہشت گرد مارے جا چکے ہیں اور تقریبا 5000 گرفتار کیے گے ہیں۔  لیکن نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد پوری طرح سے نہ ہونے کی وجہ سے اس پر تنقید ہوتی رہتی ہے۔

دسمبر میں ایک اور زخم جو پاکستان کو لگا۔ وہ بینظیر بھٹو کی شہادت کا ہے۔

ستایئس (27) دسمبر 2007 کو بینظیر بھٹو روالپنڈی لیاقت باغ میں جلسہ عام سے خطاب کے بعد واپس نکل رہی تھیں کہ انہیں ایک خودکش حملے کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا گیا۔ جس کے نتیجے میں پاکستان ایک عالمی شہرت یافتہ لیڈر سے محروم ہو گیا۔  ابھی تک بی بی کے قاتلوں کا تعین نہیں کیا جا سکا۔

Tags: 16th DecemberAPSArticlearticle by Abdul Aleem NajamBenazirBenazir BhuttoCold DecemberDecemberEditorialUnlucky December
ShareTweet
Previous Post

آج کی حدیث

Next Post

سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شهداء کی تیسری برسی آج منائی جارہی ہے

Web Desk

Web Desk

Next Post

سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شهداء کی تیسری برسی آج منائی جارہی ہے

Discussion about this post

تازہ ترین

سام سنگ ایس 23 میں 200 میگا پکسل کیمرا دیے جانے کا امکان

سام سنگ ایس 23 میں 200 میگا پکسل کیمرا دیے جانے کا امکان

اگست 10, 2022
ون پلس نے 10 سیریز کا طاقتور ترین فون پیش کردیا

ون پلس نے 10 سیریز کا طاقتور ترین فون پیش کردیا

اگست 10, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022
وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 25, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)
اعجاز اسلامی

ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

اگست 9, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
متوجہ ہوں! ہمارا جسم ہم سے کچھ کہہ رہا ہے
صحت

متوجہ ہوں! ہمارا جسم ہم سے کچھ کہہ رہا ہے

اگست 6, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist