انڈونیشیا کے ساحلی علاقے جاوا میں6 اعشاریہ 5 شدت کا زلزلہ

میڈیارپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ سمیت جزیرے جاوا میں زلرلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ 5 تھی اور اس کی گہرائی 92 کلومیٹر تھی۔ جس کے جھٹکے 20 سکینڈ تک محسوس کیے گے۔ اس زلزلے کے نتیجےمیں 100 سے زائد عمارتوں کو نقصان پہنچا اور 2 افراد ہلاک ہوگے۔

Leave a Reply