بلائنڈ ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ٗ میں پاکستان اور بھارت  آمنے سامنے 

پانچویں بلائینڈ کرکٹ ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم دوسرا میچ 9 جنوری کو بنگلہ دیش میں کھیلے گی جبکہ فائینل21  -جنوری کو بھی لاہور میں ہوگا ۔

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے مطابق آئندہ ماہ پاکستان اور دبائی میں ہونے والے پانچویں بلائنڈ ورلڈ کپ 8 سے 21 جنوری تک پاکستان اور دبایئ کے مختلف گراؤنڈز پر کھیلا جائے گا جس میں 6 ٹیمیں میزبان پاکستان، بھارت، آسٹریلیا، سری لنکا، بنگلہ دیش اور نیپال کی ٹیمیں عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی۔

 

 

Leave a Reply