لاہورمیں این این آئی سے گفتگو کرتے ہوے میرا نے کہا کہ ابھی ان کا خوابوں کا شہزادہ نہیں آیا لیکن انہیں امید ہے کہ 2018 شادی کا سال ہو سکتا ہے۔
میرا نے مزید کہا کہ ایک عورت کی طرح میری بھی خواہش کے ہے میرا بھی گھر ہو جہاں میرے ناز نخرے اٹھانے والا ایک شوہر موجود ایک ایسا شوہر جو مجھے تحفط اور عزت دے اور میرے تمام اخراجات پورے کرے جو میرا حق ہے۔ میرا نے فلموں میں کام کے حوالے سے کہا کہ وہ اپنے اخراجات پورے کرنے کے لیے فلموں میں کام کرتی ہیں اگر انکا شوہر ضروریات کرے تو فلموں میں کام کبھی کبھار ہی کریں گی
Discussion about this post