سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے نااہل جہانگیر ترین کو ٹیلی فون کیا اور کہا اور ان کی سیاسی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا زندگی اور سیاست میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں لیکن آپ کو دل برداشتہ نہیں ہونا چاہئے
اور ساتھ ہی ملکی سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت کی۔ انہوں نے کہا کہ ملک اس وقت جس پیچیدہ اور نازک صورتحال سے گزر رہا ہے سیاسی جماعتوں اور سیاستدانوں پر بڑی بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، اجتماعی سیاسی تدبر اور بصیرت کو بروئے کار لا کر ہی حالات میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔
Discussion about this post