جمعرات, جولائی 7, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

جانئے کن چند پیشیوں نے نواز شریف ہوائیاں اڑا دی

Web Desk by Web Desk
دسمبر 19, 2017
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین, قومی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پیپلز پارٹی کےمرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری منظور نے نواز شریف کے حالیہ بیان کا رد اعمل دیتے ہوئے کہا کہ ابھی چند پیشیاں ہوئی ہیں اور لاڈلے نوازشریف کی چیخیں نکل گئی ہیں۔ پیپلز پارٹی نے یہ سلوک دہایوں تک برداشت کیا لاشیں اٹھائی لیکن نوازشریف کی طرح چیخے نہیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کا قوم سے مزاق کر رہے ہیں انکا انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ نواز شریف پیپلز پارٹی کے خلاف ہر سازش میں شریک رہے کیونکہ یہ تب (اداروں کے) لاڈلے تھے لیکن اب لاڈلے کوئی اور ہیں۔

ن لیگ اور پی ٹی آئی خود کرپشن اور سازشوں کے کیچڑ میں لتھڑی ہوئی ہیں اور اب بھی الزام پہ پی پی لگاتی ہیں،شہادتیں دینے والوں پر الزام لگانے والے’’لاڈلوں‘‘کا اصل چہرا قوم کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے۔

Tags: ch manzoor ahmadNawaz ShareefPMLNPPP
ShareTweet
Previous Post

حدیث مبارکہ ہے:

Next Post

دیکھئے سرگودھا میں نامعلوم افراد نے گھر میں کام کرنے والی لڑکی پر تیزاب کیوں پھینکا؟

Web Desk

Web Desk

Next Post

دیکھئے سرگودھا میں نامعلوم افراد نے گھر میں کام کرنے والی لڑکی پر تیزاب کیوں پھینکا؟

Discussion about this post

تازہ ترین

رئیل می نے نارزو سیریز کا فون متعارف کرادیا

جولائی 6, 2022
الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

جولائی 6, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist