سنیئر سیاست دان جاوید ہاشمی کا ن لیگ میں واپسی کا اعلان۔ کلثوم نواز کا خیر مقدم
جاوید ہاشمی جو ن لیگ چھوڑ کر پی ٹٰی آئی میں شامل ہوگے تھے لیکن بعد میں انہوں نے تحریک انصاف بھی چھوڑ دی تھی۔
انہوں اب ن لیگ میں واپسی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تاہم باضابطہ اعلان اس ما کے آخر میں کیا جائے۔ تاہم کلثوم نواز نے کہا جاوید ہاشمی میرے بھائی ہیں اور میں ان کے فیصلے کا خیر مقدم کرتی ہوں۔
Discussion about this post