غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 2004میں بنائی گئی اس ویڈیو کو اب منظر عام پر لایا گیا ہے جس میں ایک پائلٹ نے امریکی میڈیا کو بتایا کہ اس نے ایک ایسی اڑن طشتری دیکھی ہے جو اس دنیا کے نہیں۔ ایسی اْڑن طشتریوں کی شناخت کے لیے 2007 میں پینٹاگون نے ایک پروگرام شروع کیا، جسے ایویئشن تھریٹ آئیڈینٹیفیکیشن کا نام دیا گیا تھا۔( زرائع این این آئی)
Discussion about this post