پیر, جولائی 4, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

انصاف لائیرز فورم کے وفد کی پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر شعیب صدیقی سے ملاقات و مشاورت

Web Desk by Web Desk
دسمبر 22, 2017
in پاکستان کی خبریں, قومی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عدلیہ کے خلاف ہر کاروائی کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے،وکلاء کے اجلاس میں عمران خان کی بھرپور حمائیت
لاہور۔21دسمبر :انصاف لائیرز فورم پنجاب کے جنرل سیکرٹری انیس علی ہاشمی ایڈووکیٹ کی قیادت میں وکلاء کے وفد نے تحریک انصاف کے مرکزی نائب صد ر و ایم پی اے محمد شعیب صدیقی سے ملاقات کی اور ان سے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال بالخصوص عدلیہ کے بارے میں نواز لیگ کی یکطرفہ ڈس انفارمیشن کی مہم پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ،پی ٹی آئی چئیرمین سیکرٹریٹ میں ہونی والی ملاقات میں شعیب صدیقی نے کہا کہ کسی کو غلط فہمی میں نہیں رہنا چاہیے پی ٹی آئی کا ہر کارکن عمران خان کی قیادت میں عدلیہ کے خلاف ہر کاروائی کا ڈٹ کا مقابلہ کرے گا اور نواز لیگ کو کسی طور بھی کھل کھیلنے کا موقع نہیں دیں گے انہوں نے کہا کہ اپنی پسند کا فیصلہ نہ آنے پر نواز اینڈ کمپنی کا واویلا دنیا بھر میں پاکستان کی جگ ہنسائی کا باعث بن رہا ہے بچے بچے کو شریف خاندان کے "کارناموں”کا بخوبی علم ہے لیکن "جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے ” کے مصداق نواز شریف بڑی معصومیت سے پوچھتے پھرتے ہیں کہ انہیں کیوں نکالا ،شعیب صدیقی نے کہا کہ آج کی عدلیہ جسٹس قیوم کی طرح طے شدہ فیصلے نہیں دے رہی اسی لیے یہ شریف خاندان کو قابل قبول نہیں ،انصاف لائیرز فورم کے جنرل سیکرٹری انیس علی ہاشمی نے وکلاء برادری کی طرف سے عمران خان کی بھرپور حمائیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ بحال کرانے والے وکلاء اس کا تحفظ کرنا بھی خوب جانتے ہیں اگر دوبارہ نواز لیگ نے عدالتوں پر حملے کرنے کی کوشش کی تو انہیں اینٹ کا جواب پتھر سے ملے گا اس موقع پر وکلاء رہنما عرفان حسن ایڈووکیٹ ،عزیز ساجد ایڈووکیٹ ،محمد نجم ایڈووکیٹ ،محمد آصف ایڈووکیٹ،منیب بھٹی ایڈووکیٹ،جمیل اصغر بھٹی ایڈووکیٹ ، ملک مقصود کھوکھر ایڈووکیٹ اور عظیم ایڈووکیٹ بھی موجود تھے ۔
****

Tags: Shoaib Siddiqishoaib siddiqi mnashoaib siddiqqi press release
ShareTweet
Previous Post

کیا آپ 22 دسمبر کو پیدا ہوئے تھے؟

Next Post

اقوا م متحدہ میں امریکی سفیر نیکی ہیلی اقوام متحدہ میں امریکہ کے خلاف قرارداد پر دھمکی۔

Web Desk

Web Desk

Next Post

اقوا م متحدہ میں امریکی سفیر نیکی ہیلی اقوام متحدہ میں امریکہ کے خلاف قرارداد پر دھمکی۔

Discussion about this post

تازہ ترین

فیصل قریشی نے لوڈشیڈنگ سے نجات کا طریقہ بتادیا

فیصل قریشی نے لوڈشیڈنگ سے نجات کا طریقہ بتادیا

جولائی 4, 2022
برطانوی شہری حج کیلئے 11 ماہ پیدل سفر کے بعد مکہ پہنچ گیا

برطانوی شہری حج کیلئے 11 ماہ پیدل سفر کے بعد مکہ پہنچ گیا

جولائی 4, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist