آسٹرالوجر ، علی زنجانی
دسمبر22 جمعہ۔
برج حمل
ملازم پیشہ افراد سیر و سیاحت کا پروگرام بنا سکیں گے۔شراکتی کاروبار وسعت اختیار کر سکے گا ۔ خود اعتمادی میں اضافہ ہوگا ۔بہت سے کام خود بخود سُدھر جائیں گے۔
برج ثور
ملازم پیشہ افراد کیلئے یہ ہفتہ خاص اہمیت کا حامل ہوگا۔ نصیب یاوری کر سکے گا اور درپیش شدہ مسائل حل ہو سکیں گے۔کاروبار میں خاطر خواہ فائدہ حاصل ہوگا۔
برج جوزا
صبر و تحمل سے کام لیں ورنہ لڑائی جھگڑے اور نقصان کا اندیشہ ہے۔ گھر کی سجاوٹ کر سکیں گے۔ شریک حیات کا تعاون حاصل ہوگا۔ مقاصد میں کامیابی ہوگی۔
برج سرطان
روحانیت کے شوق میں اضافہ ہو سکے گا۔زیادہ تر توجہ محبت سے متعلقہ معاملات پر رہے گی۔ جلد بازی سے گریز کریں۔ اخراجات میں اضافے کا امکان ہے۔
برج اسد
کاروباری معاملات تسلی بخش حد تک بہتر رہیں گے۔ آمدن میںاضافہ کا امکان ہے۔آرٹ کے شعبہ میں دلچسپی بڑھے گی۔ گزشتہ ناکامیوں کے ازالہ کے لئے مثبت سوچ کی ضرورت ہے۔
برج سنبلہ
غصے اور جذبات پر قابو رکھئے اور صبر و تحمل سے کام لیں ورنہ لڑائی جھگڑے اور نقصان کا اندیشہ ہے۔ الفاظ کی ادائیگی سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں تاکہ بعد میں پچھتاوا نہ ہو۔
برج میزان
انعام وغیرہ یا پرائز بانڈ ز نکل سکتے ہیں۔ بیرون ملک سفر میں ابھی کچھ تاخیر ہے۔شریک حیات کا تعاون حاصل ہوگا ۔جس سے گھریلو ماحول پر سکون رہے گا۔
برج عقرب
شریک حیات کیساتھ تعلقات مستحکم ہونے سے گھریلو ماحول پرسکون رہے گا۔رشتے داروں اور بہن بھائیوں کے ساتھ تعلقات مستحکم رہیں گے۔ خود اعتمادی میں اضافہ ہوگا ۔
برج قوس
نصیب یاوری کرنے سے کاروباری معاملات میں بھی فائدہ ہوگا۔الفاظ کی ادائیگی سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں تاکہ بعد میں پچھتاوا نہ ہو۔ سفر کا پروگرام بن سکتا ہے۔
برج جدی
سیر و سیاحت کا پروگرام خوشگوار گزرے گا۔ مقاصد میں کامیابی ہو سکے گی۔ کاروبار وسعت اختیار کر سکے گا جس سے آمدنی میں خاطر خواہ فائدہ کا امکان ہے۔
برج دلو
محبت کے معاملات میں مصروفیت رہے گی ۔نصیب یاوری کرنے سے کاروباری معاملات میں بھی فائدہ ہوگا اور نامکمل کام مکمل کر سکیں گے ۔ذہنی بوجھ میں کمی آئے گی۔
برج حوت
الفاظ کی ادائیگی سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں تاکہ بعد میں پچھتاوا نہ ہو۔نامکمل کام بخوبی انجام کو پہنچے گا۔جلد بازی سے گریز کریں شراکتی کام مسائل کا شکار ہو سکتے ہیں۔
———————————————————————————
Discussion about this post