اطلاعات کے مطابق لاہور کے فیکٹری ائیریا میں گھریلو تنازعے پر دیور نے اپنی ہی بھابھی اور بھائی پر فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں بھائی زخمی جب کہ بھابھی جاں بحق ہوگئی۔ قتل کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔ تاہم پولیس نے لاش قبضےمیں لے کر کاروائی شروع کر دی ہے اور ملزم کی تلاش جاری ہے۔ (ذرائع این این آئی)
Discussion about this post