تفصیلات کے مطابق کچھ دن پہلے ایک خبر سامنے آئی تھی کہ کراچی سے لاہور آنے والی بارات سے ریلوے پولیس سے رشوت لی ہے۔ یہ خبر میڈیا میں آنے کے بعد انسپکٹر جنرل پاکستان ریلوے پولیس ڈاکٹر مجیب الرحمن نےاس خبر کا نوٹس لیا اور ذمہ دار ذمہ دار پولیس اہلکاروں کو ابتدائی تحقیقات کے بعد معطل کرنے اور تھانہ ریلوے پولیس لاہور میں مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیاہے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ چند اہلکاروں کو پولیس کا امیج خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ تاہم پر ڈی آئی آپریشنز شارق جمال خان نے ذمہ دار ورں کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ (ذرائع این این آئی)
Discussion about this post