تفصیلات کےمطابق آئی سی سی نے ٹی20 کی نئی رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستانی آل راونڈر عماد وسیم بھارت کے جسپریت بمراہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دینا کے نمبر ون باولر بن گے ہیں۔ اور افغانستان کے راشد خان دوسرے نمبر پر آگے ہیں۔ یہ رینکنگ بھارت اور سری لنکا کی سیریز کے ختم ہونے کےبعد جاری کی گئی ہے۔( ذرائع این این آئی)
Discussion about this post