قذافی سٹیڈیم کے اطراف کے ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز بند

Loading...

(عابد چوہدری) آزادی کپ کے سیکیورٹی انتظامات مکمل، پولیس کی جانب سے قذافی سٹیڈیم کے اطراف کے ہوٹلز ، ہاسٹلز اور گیسٹ ہاوسز بند کرا دیے گئے ہیں ،مالکان سے شورٹی بانڈز حاصل کر لیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق قذافی سٹیڈیم میں ہونےوالےآزادی کپ کےتمام ترسیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئےہیں،لاہورپولیس نےقذافی اسٹیڈیم کےاطراف کےہوٹلز،گیسٹ ہاوسزاورہاسٹلزکوبھی بند کرا دیاہے۔

Loading...

پولیس زرائع کے مطابق ہوٹلز،ہاسٹلز اورگیسٹ ہاوس مالکان سےشورٹی بانڈزلےلیےگئے ہیں،ان مالکان کوپابند کیاگیا ہےکہ وہ پندرہ ستمبر تک کسی شخص کو رہائش فراہم نہیں کریں گے ،خلاف ورزی کرنےوالوں کو پانچ لاکھ جرمانہ کیا جائےگا۔

(Visited 17 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں