پریانکا چوپڑا سمجھ کر پاکستان کی کونسی اداکارہ سے رابطہ کیا جاتا رہا

پاکستانی ماڈل و اداکارہ ڑالے سرحدی نے بھارت میں دھوم مچا دی بہت سے لوگ ڑالے سرحدی کو پریانکا چوپڑا سمجھتے ہیں
اداکارہ نےایک انٹرویو میں بتایا کہ بہت سے لوگوں نے پریانکا سمجھ کر مجھ سے رابطہ کیا۔
پریانکا چوپڑا کی ہم شکل ہونے کی وجہ سے ڑالے سرحدی شہرت آجکل شہرت حاصل کر رہی ہیں۔

priyanka-chopra-pakistani-lookalike-aajkal-google

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  اداکارہ پریتی زنٹا کی کرکٹرکرس گیل کیساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل

اپنا تبصرہ بھیجیں