اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کا بڑا فیصلہ۔

اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کافی عرصے سے کسی فم یا ڈرامے میں نظر نہیں آرہیں۔ لیکن اب انہوں نے فلم میں کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کو ہدایتکار نبیل قریشی نے اپنی فلم کے لیے کاسٹ کیا ہے۔
فلم کی باقی ماندہ کاسٹ کا اعلان نہیں کیا گیا۔
فضا علی فلم کی پروڈیوسر ہیں۔ فلم کی شوٹنگ کا آغاز 2018 میں ہوگا۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں