ملائیشیا میں مدرسے میں آگ لگنے سے 25 طلبہ جاں بحق

کوالا لمپور: کوالالمپور کے مدرسے میں آگ لگنے سے 2 اساتذہ سمیت 25 طلبہ جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں مدرسے میں علی الصبح آتشزدگی سے 2 اساتذہ سمیت 25 طلبہ جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں تاہم آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہ ہوسکی ہیں۔
ریسکیوحکام کا آتشزدگی کے حوالے سے کہنا تھا کہ مدرسے میں آتشزدگی سے اتنی ہلاکتیں حیران کن ہیں، زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، گذشتہ 20 برسوں میں ملک میں اس طرح آگ لگنے کا یہ بدترین واقعہ ہے جو قابل افسوس ہے۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  فیس بک کی انتظامیہ نے شدت پسندی پر مبنی 19 لاکھ سے زائد پوسٹیں ہٹا دی

اپنا تبصرہ بھیجیں