اگر آپ سولر انرجی کا استعمال کرتے ہیں تو آپ کے لیے ایک بڑی خبر

اگر آپ کے گھر دفتر یا کسی بھی کام کی جگہ سولر پینل سے بجلی حاصل کر رہے ہیں تو پھر آُپ لیے
ایک اچھی خبر ہے کہ اب آپ اپنی ضرورت پوری کرنے کے بعد اضافی بجلی لیسکو کو واپس بھیج
سکتے ہیں۔ یہ کام ریورس میٹر یا نیٹ میٹرنگ کے ذریعے ہوتا ہے جو لیسکو سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔
اس سسٹم کی مدد سے آپ اضافی بجلی لیسکو کو فروخت کر سکتے ہیں۔ سولر پینل سے ایک سے
سو کلو واٹ تک بجلی بنائی جا سکتی ہے۔ یہ ایک اچھا قدم ہے جو مسقبل میں صارف کو خودکفیل بنا
کر بجلی کی طلب میں کمی لائے گا۔ نیٹ میڑ کے حاصل کرنے کے لیے لیسکو کو ایک درخواست دینی
پڑتی ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  فالتو ٹائروں سے زلزلہ پروف عمارتیں بنانے کا کم خرچ طریقہ دریافت

اپنا تبصرہ بھیجیں