عمران خان آزادی کپ کا آخری میچ دیکھنے قذافی اسٹیڈیم جائیں گے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کل کھیلا جانے والا آزادی کپ کا تیسرا اور آخری میچ قذافی سٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھیں گے۔پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان بطور سیاستدان نہیں بلکہ بطور ایک سابق کرکٹر میچ دیکھنے قذافی اسٹیڈیم جائیں گے جب کہ پارٹی کے سینئر رہنما بھی ہمراہ ہوں گے.

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  دورہ انگلینڈ میں ٹیم توقعات پر پورا اْتری، انضمام الحق

اپنا تبصرہ بھیجیں