بل گیٹس کا بڑ اعلان، دینا کا جدید ترین شہر تعمیر کرنے کا اعلان کردیا۔

مائیکرہ سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس دو لاکھ لوگوں کے لیے ایک سمارٹ شہر تعمیر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔  اس ضمن میں بل گیٹس کے زیر انتظام چلنے والی انویسٹمنٹ فرم “بلمونٹ پارٹنرز” نے 80 میلن ڈالرز کی سرمایہ کر دی ہے، جسکا بنیادی مقصد جدید ترین ٹیکنالوجی ہوگا  مزید یہ کہ اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے چوبیس ہزار آٹھ سو ایکڑ زمیں خرید لی گئی ہے جو سکولوں، دفاتر، گھروں کی تعمیر اور کمرشل  استعمال میں لائی جائے گی۔۔ بل گیٹس کا یہ جدید شہر “بلمونٹ” کہلائے گا جو جنوب مغربی آٰریزونا میں تعمیر کیا جائے گا۔ اس شہر میں 80 ہزار رہائشی یونٹ بنائیں جائیں گے، جس میں ایک لاکھ اسی ہزرا لوگ رہائش اختیار کر پائیں گے۔  کے پی این ایکس کے مطابق یہ شہر ایک ایسی جدید سوچ کی حامل کمیونیٹی تشکیل دے گا جو جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہوگی، جیسا کہ اس میں جدید منیوفکچرنگ  اور ڈسٹریبیوشن ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔  خودکار گاڑیوں اور   خود کار لوجسٹک ہبز ہوں گے۔  تاہم ابھی یہ فیصلہ نہیں کیا گیا کہ اس شہر کی تعمیر کب شروع کی جائے گی لیکن بل گیٹس کا وژن گوگل سے ملتا جلتا ہے۔ یہ ایک جدید رہائشی علاقہ ہوگا   گوگل لوگوں کو گھروں زیادہ دیر باہر رکھنے کےلیے موسم کے اثرات کو ختم کرنے یا تبدیل کرنے کا ارادہ بھی رکھتا ہے۔  کی جاسکیں گی۔  گوگل لوگوں کو گھروں زیادہ دیر باہر رکھنے کےلیے موسم کے اثرات کو ختم کرنے یا تبدیل کرنے کا ارادہ بھی رکھتا ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  پاکستان نے بھارت کو101 رنز سے شکست دے دی

اپنا تبصرہ بھیجیں