کیا آپ جانتے هیں انوشکا شرما کے شادی کے لہنگے کی قیمت کیا تھی؟

اﻧﻮﺷﮑﺎ ﺷﺮﻣﺎ ﻧﮯ اپنی ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﺳﺒﯿﺎﺳﭽﯽ ﻣﮑﮭﺮﺟﯽ ﮐﺎ ﮈﯾﺰﺍﺋﻦ ﮐیا ﮨﻠﮑﺎ ﮔﻼﺑﯽ رنگ کا ﻟﮩﻨﮕﺎ پہنا
لہنگے پر دھاتی تار سے کام کیا گیا تھا

– میڈیا ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻧﻮﺷﮑﺎ ﺷﺮﻣﺎ نے جب لہنگا آ رڈر کیا اس وقت لہنگے کی قیمت 25 ﺳﮯ 30 ﻻکھ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ تھی
لیکن تیار هونے کے بعد انوشکا شرما نے اس میں ﺗﺒﺪﯾﻠﯿﻮﮞ کروائی
اس ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ 40 ﺳﮯ 45 ﻻکھ ﺭﻭﭘﮯ ﮨﻮﮔﯽ ۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  20th Dec 2017: آج کا کارٹون

اپنا تبصرہ بھیجیں