شہزادہ ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مارکلے نے شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکلے کی شادی آئندہ برس 19 مئی کو ہوگی۔
میڈیارپورٹس کے مطابق 32 سالہ پرنس ہیری اور 36 سالہ اداکارہ میگھن مارکلے ایک دوسرے کے قریبی دوست تھے اور ان کی منگنی کی خبریں کافی عرصے سے گرم تھیں، گزشتہ ماہ دونوں کی منگنی کی تصدیق کی گئی تھی۔

loading...

اب شاہی خاندان کی جانب سے ٹوئٹر پر دونوں کی شادی کی تاریخ کا اعلان بھی کردیا گیا۔
شاہی محل کینسنگٹن پیلس کے آفیشل ٹوئٹر سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا کہ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکلے کی شادی کی تقریب ا?ئندہ برس 19 مئی کو برطانیہ کے ونڈسر محل میں منعقد ہوگی۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  اداکارہ صباء قمر نے جیون ساتھی کا انتخاب کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں