سنی لیون کے لیے لوگوں نے خودکشی کرنے کا اعلان کردیا

loading...

سابق پورن سٹار اور مجودہ بالی وڈ اداکارہ سنی لیون اپنے بولڈ کردار کی وجہ سے کافی مشہور ہیں اور اس حوالے سے اکثر خبروں میں رہتی ہیں۔ اور انہیں انکے ماضی کو لے جسے وہ خیر باد کہ چکی ہیں کے باوجود تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ لیکن اس بار سنی کے ایک شو کو لے کر ایک عجیب دھمکی سامنے آئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلورو میں سنی لیونی نئے سال کے موقع پر’سنی نائٹ‘ کے نام سے ایک شو میں پرفارم کرنے والی ہیں لیکن ایک تنظیم رکشنا ویدک یوا سینا سنی کے اس پروگرام کا سخت خلاف ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اس پروگرام میں سنی کا رقص ان کے کلچر پر ایک حملہ ہے اور اس پروگرام کو منسوخ کیا جائے۔ اگر ایسا نہ کیا گیا تو وہ اجتماعی خود کشی کریں گے۔ اس دوران سنی کے خلاف احتجاج ہوا جس میں ان کے پتلے اور ان کی تصویں بھی جلائی گئیں۔
رکشنا ویدک یوا سینا کے صدر کا کہنا ہے کہ انہیں سنی کے کپڑوں پر اعتراض ہے اگر وہ ساری پہن کر اس پروگرام میں حصہ لیتی ہے تو خود اسے دیکھنے جائیں گے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی منگنی کی انگوٹھی کی قیمت سن کر لوگ حیران رہ گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں